خبر
8/11/2019
حرم مطہررضوی میں عیدالاضحی  کے خصوصی جشن

 
حرم مطہررضوی میں عیدالاضحی کے خصوصی جشن

 عید الاضحی کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں  جشن اور محفلوں کا اہتمام کیا گيا   

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ  حجۃ الاسلام والمسلمین حسین شریعتی نژاد نے ہمارے رپورٹر سے گفتگو کے دوران  کہ  عید الاضحی کی شب  اور عید الاضحی  کے دن  نیز  عشرہ ولایت کے آغازکی مناسبت سے  حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے  زائرین  کی شرکت سے عظیم الشان جشن  اور  محافل کے  پروگراموں کی تفصیلات کا اعلان کیا تھا 

 عید الاضحی کی شب میں  صحن جامع رضوی میں قصیدہ خوانی اور محفل بیان کا پروگرام منقعدہوا  اس پروگرام کو     حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے خطاب کیا 

جبکہ عید الاضحی کے دن کا جشن امام خمینی (رہ)ہال میں صبح 11 بجے سے 30/12 تک  منعقدہوا جس میں حرم کے خدام ، مجاورین اور زائرین نے حصہ لیا 
 عیدالاضحی کے جشن کے پروگرام    دارالرحمہ ، کوثر اور غدیر ہالوں میں بھی  منعقد ہوئے جن میں  غیرایرانی زائرین  نے شرکت کی 

 جبکہ  حضرت زہرا   ہال میں بھی خواتین کے لیے  عید الاضحی کے دن خصوصی پروگرام نماز ظہر سے پہلے اور بعد میں بھی منعقد کئے گئے 
   
وزٹرز کی تعداد:8
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...