خبر
1/31/2019
سال 2019 کی بین الاقوامی رضوی ڈائری شائع کر دی گئی

آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے؛  
سال 2019 کی بین الاقوامی رضوی ڈائری شائع کر دی گئی

آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے سال 2019 عیسوی کی بین الاقوامی رضوی ڈائری شائع کر دی گئی۔ 
آستان نیوز کے خبرنگار کی رپورٹ کے مطابق؛ بین الاقوامی رضوی ڈائری کو آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی سینٹر کے مشورہ پر اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن میں آمادہ کرکے شائع کردیا گیا۔ 
یہ ڈائری میلادی مہینوں کی بنیاد پر تنظیم کی گئی ہے،آیات قرآن کریم اور فرامین آئمہ اطہار علیہم السلام خاص طور پر امام ہشتم حضرت علی بن موسیٰ الرضا(ع) کے فرامین بھی ڈائری میں ذکر کئے گئے ہیں۔ 
ڈائری میں آستان قدس رضوی کی مختلف سرگرمیوں اور فعالیتوں کو رنگین تصاویر کے ساتھ اور باقاعدہ طور پر تحریری وضاحت کے ساتھ عربی اور انگریزی میں تحریر کیا گیا ہے
بین الاقوامی رضوی ڈائری ۱۵۰۰ کی تعداد میں گالینگور جلد اور قطع رقعی کے ساتھ شائع کی گئی ہے۔ 
   
وزٹرز کی تعداد:132
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...