خبر
1/7/2019
رضوی6لاکھ پرائمری پودے تجارتی کارڈ اوررجسٹریشن نمبر کے ساتھ مارکیٹ میں قابل پسند  پیش کیے گئے

 
رضوی6لاکھ پرائمری پودے تجارتی کارڈ اوررجسٹریشن نمبر کے ساتھ مارکیٹ میں قابل پسند پیش کیے گئے

آستا ن قدس رضوی کے باغوں کے انسٹیٹیوٹ کے جنرل ڈائریکٹر نے6لاکھ پرائمری پودوں کی رضوی تجارتی کارڈ اوررجسٹریشن نمبر کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کرنے کی خبردی ۔
محمود صادقی نے آستان نیوز کی خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے بیان کیا: ان پرائمری پودوں میں گٹھلی والے پھل اور دانے دار پھل بھی شامل ہیں کہ جو بیج اور پنیر کے ذریعہ پیدا کیے گئے ہیں اور وہ سب ہی مارکیٹ میں قابل قبول اور تجارتی کارڈ اور رجسٹریشن نمبر کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا: اس انسٹیٹیوٹ کے پرائمری پودے فروخت کے موسم کے علاوہ بھی گلدانی شکل میں فروخت کیے جاتے ہیں۔
آستا ن قدس رضوی کے باغوں کے انسٹیٹیوٹ کے جنرل ڈائریکٹر نے رضوی پرائمری پودوں کی توسیع اور فروخت کی طرف اشارہ کیا اور کہا: رضوی پرائمری پودے ملک کے تمام گوشہ گوشہ میں فروخت ہورہے ہیں اور بعض موقعوں پر باہر ممالک بھی اور وسطی ایشیاکے ممالک میں فروخت ہوتے ہیں۔
صادقی نے کہا: گذشتہ سال آستان قدس رضوی کے انسٹیٹیوٹ کے ذریعہ 5لاکھ پھل دار و غیر پھل دار پرائمری پودے مارکیٹ میں پیش کیے گئے تھے ۔
انہوں نے اس انسٹیٹیوٹ کے پرائمری پودوں کی پیداوار کے لیے لائسنس کے بارے میں بیان کیا: یہ پرائمری پودے صوبہ خراسان رضوی کے کاشتکاری آرگنائزیشن کی جانب سے  پرائمری اور بیچ کے لائسنس کے ساتھ رجسٹرڈنمبر اور پرمٹ  رکھتے ہیں اور یہ تمام پرائمری پودے رجسٹرڈ نمبر کارڈ کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کیے جاتے ہیں۔
آستان قدس رضوی کے باغوں کے انسٹیٹیوٹ کے جنرل ڈائریکٹر نے تاکید کی: تمام پرائمری پودے رضوی کارڈ کے ساتھ فروخت ہوتے ہیں  اور اس پرائمری پودوں کو جو سب سے زیادہ ممتاز بناتا ہے وہ یہ ہے کہ یہ تمام پرائمری پودے رجسٹرڈ نمبر رکھتے ہیں اور صوبہ خراسان رضوی کے کاشتکاری آرگنائزیشن کی جانب سے پرائمری اور بیج کے لائسنس اور سلامتی رجسٹریشن اور پرمٹ کے ساتھ فروخت  ہوتے ہیں۔
انہوں  نے کہا: ان تمام باتوں کے علاوہ فروخت کے وقت ہر طرح کا مشورہ اور راہنمائی ان پرائمری پودوں کو لگانے کے متعلق ایک بروشور میں تحریر پرائمری کے باغبان کی جانب سے خریداروں کو تقدیم کی جاتی ہے۔
   
وزٹرز کی تعداد:65
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...