خبر
6/8/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف ہوا

عالمی روز قدس کی مناسبت سے  
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف ہوا

 آستان قدس رضوی کے میوزیم کے ادارہ تحقیق و  آثار کے تعارف  کے سربراہ نے عالمی روز قدس کی مناسبت سےآستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف کرایا۔
آستان نیوز کی رپورٹ کےمطابق، جواد فرہمندنژاد نے اس سلسلے میں کہا: آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط اشیاء میں ابھرے ہوئے پرینٹ بورڈ، گولڈن طمغہ، لکڑی کا بنا ہوا نقشہ، یادگاری نشان وغیرہ ہیں کہ جو عالمی روز قدس کی مناسبت سے اہل ذوق حضرات کے وزٹ کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا: فلسطین کے عوام کی حمایت میں اسلامی انقلاب ایران کی انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان" القدس لنا" کے آثار، کہ جو ٹیکنیک طریقہ سے تابنہ  پر کندہ کیے گئے ہیں ان عظیم آثار کا حصہ ہیں۔
فرہمندنژاد نے اس میں سے چنیدہ آثار کے متعلق کہا: یہ یادگاری نشان کہ جس کا سائز : 40×27 سینٹی میٹر ہے کہ جو 1991ء میں بنایا گیا اور فلسطین کے عوام کی حمایت میں  کانفرنس میں شرکت کرنے والے افراد کو ہدیہ دیا گیاتھا ۔  
وزٹرز کی تعداد:104
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...