خبر
3/12/2018
نان رضوی کمپنی کے ذریعہ 6 جدید پروڈیکسز بنائے گئے اور مارکیٹ میں پیش کیے گئے

2017ء میں؛  
نان رضوی کمپنی کے ذریعہ 6 جدید پروڈیکسز بنائے گئے اور مارکیٹ میں پیش کیے گئے

2017ء میں؛نان رضوی کمپنی  کے ڈائریکٹر نے اس کمپنی کے ذریعہ 6 جدید پروڈیکسز بنانے اور مارکیٹ میں پیش کرنے کے متعلق خبر دی۔
محمد صادق مروارید نے آستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ پروڈیکسز  کہ جن میں خصوصی ناشتہ، سبزی جات کا اشترودل، بولکی، چاکلیٹ، شہد کے بسکٹ اور کراواسان وغیرہ شامل ہیں ۔
انہوں نے کہا: اسی طرح ارادہ ہے کہ دوسرے جدید پروڈیکسز بھی مختلف عناوین جیسے پنیر  اور اخروٹ کا اشترودل، سبزی کا اشترودل، الویہ اشترودل، جو کا بسکٹ، ترکوکی بسکٹ، اسپرسو قہوہ بسکٹ، پروبیوٹیک بسکٹ،  جو کی روٹی، پروبیوٹیک بھوسہ، کیک اور مختلف قسم کے بسکٹ اگلے سال کے آغازسے اس کمپنی کے پروڈیکسز میں اضافہ ہوں گے۔
مروارید نے اس شرکت کےجدید پروڈیکسز کی ایحاد سےاہداف کی طرف اشارہ کیا اور کہا: ان جدید پروڈیکسز کی ایجاد کا مقصد بہتر استفادہ، ملکی و غیرملکی کمپنیوں کے مقابلے رقابت اور درآمد میں اضافہ ، اس کمپنی کی ضرورتوں کی تکمیل اور تحقیقات کے نتیجے میں بازار کی ضرورتوں کو پورا کرنا  ہے۔
انہوں نے کہا: کیفیت میں بہتری، زيادہ مدت تک خراب ہونے سے بچاؤ، قیمت میں کمی، منافع میں اضافہ وغیرہ اہداف و مقاصد ہیں کہ جو جدید پروڈيکسز کو تیار کرنے میں مدنظر ہیں۔
مروارید نے پروڈیکسز کے مختلف قسم کو، مارکیٹ کی ضرورت اور گراہک و مشتری کے سلیقہ اور خواہش کے پیش نظر اس کمپنی نے پروڈیکسز کو قرار دیا ۔
انہوں نے آستان قدس رضوی  کی نان کمپنی کے جدید پروڈیکسز کے تیار کرنے کے مراحل کے متعلق کہا: سب سے پہلے ان تمام پیشکش پر رضوی اقتصادی آرگنائزیشن اور مارکیٹ کی تحقیقات کے نتیجے میں تائید کی صورت میں یہ تمام کام انجام پاتے ہیں۔
نان قدس رضوی کمپنی کے ڈائریکٹر نے مزید کہا: اس کے بعد صنعتی ٹیسٹ انجام پاتا ہے اور پھر تحقیقاتی اداروں کے ذریعہ قیمت کا تعین ، کیفیت وغیرہ کے بعداور سب کی تائید حاصل کرکے  اس قدر زیادہ پروڈیکسز کو تیار کیا جاتا ہے ۔
   
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...