خبر
حرم مطہر رضوی کے ساتھ  ویب رابطے کےذریعے برطانوی نوجوان مشرف بہ اسلام

حرم مطہر رضوی کے ساتھ ویب رابطے کےذریعے برطانوی نوجوان مشرف بہ اسلام

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے علما کی موجودگي میں لندن میں مقیم عیسائی نوجوان ’’علی موور‘‘ نے حرم مطہر رضوی کے ساتھ ویب کےذریعہ رابطہ کیا اور زبان پر شہادتین جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام قبول کرلیا۔
11/10/2019
رضوی خزانے کے موقوفات میں 2500 سالہ سکوں کا اضافہ

رضوی خزانے کے موقوفات میں 2500 سالہ سکوں کا اضافہ

مشہد مقدس میں قدیم اور نادر سکے جمع کرنے کے شوقین اور سکوں کے ماہر ایک شخص نے اپنے جمع کردہ قدیمی اور تاریخی سکوں کو آستان قدس رضوی کے میوزیم میں وقف کردیا کہ جن میں ڈھائي ہزار سال پرانا سونے کا سکہ اور اسی طرح حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولیعہدی کے دور سے مربوط سکہ بھی شامل ہے جو سکوں کے کیلیکشن کے میدان میں نادر شمار ہوتے ہیں
11/6/2019
مشہد مقدس عالم اسلام کی علمی مرکزیت کی صلاحیت کا حامل ہے

مشہد مقدس عالم اسلام کی علمی مرکزیت کی صلاحیت کا حامل ہے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام یونیورسٹی کے وآئس چانسلر نے کہا ہے کہ: مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی برکت کی وجہ سے دنیائے اسلام کی علمی مرجعیت و مرکزیت بننے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔
11/6/2019
اسلامی انقلاب نے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے، جنرل رحیم صفوی

اسلامی انقلاب نے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے، جنرل رحیم صفوی

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فوجی مشیر جنرل رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے ایران کے مفادات سے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی جوانوں کوبا خبر رہنا چاہئے کہ امریکیوں کی صرف ایران کے ساتھ مشکل نہیں ہے بلکہ وہ پورے علاقے پر مسلط ہونا چاہتے ہیں۔
11/5/2019
حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں ماتم داروں کا عظیم اجتماع

حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں ماتم داروں کا عظیم اجتماع

حرم مطہر رضوی میں سات ہزار سے زائد اردو زبان زائرین اور عزاداروں ںے ما تمی اجتماع منعقد کیا
11/4/2019
کتاب سادات ایران کا تاریخی نقشہ کی چوتھی جلد کا تنقیدی جائزہ

کتاب سادات ایران کا تاریخی نقشہ کی چوتھی جلد کا تنقیدی جائزہ

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے محققین نے کتاب سادات ایران کا تاریخی نقشہ (سادات قم و آوہ) کی چوتھی جلد کا تنقیدی جائزہ لیا اور اس پر بھرپورتبصرہ پیش کیا
11/4/2019
حرم مطہررضوی میں مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی مجلس ترحیم

حرم مطہررضوی میں مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی مجلس ترحیم

ممتاز مورخ اورعالم دین مرحوم علامہ سید جعفر مرتضی عاملی کی مجلس ترحیم حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوئی جس میں بارگاہ رضوی کے خدام و زائرین کی ایک بہت بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ صوبائي عہدیداروں نے بھی شرکت کی
11/2/2019
سائبر اسپیس میں سرگرم افراد کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات

سائبر اسپیس میں سرگرم افراد کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات

سائبرسپیس اورسوشل میڈیا میں سرگرم کارکنوں اور ماہرین کے ایک گروپ نے مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات کی ۔
11/2/2019
800 علمی مقالات پرمشتمل آستان قدس رضوی کا دائرۃ المعارف

800 علمی مقالات پرمشتمل آستان قدس رضوی کا دائرۃ المعارف

حال ہی میں دو جلدوں پر مشتمل 800 علمی مقالات پر مبنی دائرۃ المعارف، آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن نے شا‏ئع کیا ہے جس میں حرم مطہر رضوی اور اس کی طرز تعمیر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
11/1/2019
آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور میں کبھی بھی  اعداد و شمار اور مقدار پر نگاہ نہ کی جائے

آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور میں کبھی بھی اعداد و شمار اور مقدار پر نگاہ نہ کی جائے

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ثقافتی امور اورزائرین کی دینی معرفت میں اضافہ کو آستان قدس رضوی کیی اولین ترجیح قراردیا۔
10/31/2019
12345678910...>>>