خبر
1/5/2019
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی کے لئے تکریم و معارفہ کی تقریب کا انعقاد

 
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی کے لئے تکریم و معارفہ کی تقریب کا انعقاد

حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی کے لئے تکریم و معارفہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 
آستان نیوز کے اخباری نمائندے کی رپورٹ کے مطابق؛آج بروز جمعرات جناب سید مرتضیٰ بختیاری کی تکریم و تجلیل اور جناب سید رضا فاطمی امین کا تعارف کروانے کی تقریب حرم مطہر رضوی کے ولایت ہال میں منعقد ہوئی، یہ تقریب آستان قدس رضوی کے محترم متولی جناب حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی،آستان قدس رضوی کے سربراہان اور بارگاہ حضرت رضا علیہ السلام کے خادموں کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔ 
اس تقریب کے دوران سید مرتضیٰ بختیاری کی زحمات اور خدمات کی قدردانی کی گئی اور سید رضا فاطمی امین کو آستان قدس رضوی کے نائب متولی کے عنوان سے متعارف کروایا گیا۔ 

   
وزٹرز کی تعداد:156
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...