خبر
1/1/2019
آستان قدس رضوی کے نائب متولی منصوب ہوئے

حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کے حکم سے،  
آستان قدس رضوی کے نائب متولی منصوب ہوئے

حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کے حکم سے،سید رضا فاطمی امین آستان قدس رضوی کے نائب متولی منصوب ہوئے۔
آستان نیوز کے خبرنگار کی رپورٹ کےمطابق حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی آستان قدس رضوی کے محترم متولی  کے حکم سے،سید رضا فاطمی امین آستان قدس رضوی کے نائب متولی منصوب ہوئے۔
فاطمی امین کو منصوب کرنے کے حکم نامے میں کہ جو آستان قدس رضوی کے محترم متولی کی جانب سے صادر ہوا ہے اس طرح مذکور ہے :  برادر گرامی قدس جناب محترم بختیاری صاحب کی زحمتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ، جنابعالی کاسابقہ تمام امور میں بحمداللہ کامیاب رہا ہے،لہذا اس حکم کے مطابق آستا‎ن قدس رضوی کے نائب متولی کے ور پر منصوب کرتا ہوں ۔
ضرورت ہے کہ آستا ن قدس رضوی کی سیاست  کے مطابق تمام معاونتیں و ادارہ جات کے درمیان تعاون و تعامل  مقام معظم رہبری مدظلہ العالی کے سات منشورات کے مطابق آپ کی اولویت واہم ترین ذمہ داری ہونی چاہیے ۔
سید رضا فاطمی امین ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی سے اقتصادی انجینیرنگ سے فارغ التحصیل ہیں  اور ملک کی ریجیکٹ گاڑیوں کو نئی صورت دینے کے پروگرام میں کافی مہارت رکھتے ہیں، نیز انڈسٹری اور کانوں کی کھدائی کے وزیر رہے ہیں کہ جس میں اقتصادی کافی تبدیلیاں لائے ہیں ، انڈسٹری اور کانوں کی صنعت کے ترجمان، انڈسٹری وزارت کی منصوبہ بندی کے نائب وزیر اور تعلیم و تربیت کی اعلی کمیٹی کے رکن وغیرہ رہے ہیں کہ جس سے اقتصادی میدان میں  کافی تجربہ حاصل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سید مرتضی بختیاری کہ جو سابق نائب متولی آستان قدس رضوی  تھے ، وہ حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کی جانب سے ان کے مشاور و معاون کے عہدے پر منصوب ہوگئے ہیں ۔  
وزٹرز کی تعداد:62
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...