خبر
1/10/2019
رضوی یونیورسٹی میں ’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی‘‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد

 
رضوی یونیورسٹی میں ’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی‘‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد

آستان قدس رضوی کی چند ایک علمی شخصیات اور فرانس سے چند کارڈینال افراد کی موجودگی میں علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے اندر مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی نامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ 
آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ آستان قدس رضوی کے ادارے علمی معاونت کی کاوشوں سے ادیان ابراہیمی میں دینی تربیت کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کی تیسری پیش نشست ’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی‘‘ کے عنوان سے علوم اسلامی رضوی کے آمفی تاتر ہال میں منعقد کی گئی۔ 
کارڈینال جان مارک آولین ؛ فرانس کی یونیورسٹیوں میں دینی لحاظ سے جانی پہچانی شخصیت اور دینی تربیت اور عرفانی مکاتب سے آشنا کارڈینال جان مارک آولین،صوبہ ٹولوز کے کارڈینال اور واٹیکان کونسل کے رکن کارڈینا روبرٹ لوگال اور عیسائیت کاتولیک حوزہ علمیہ کے سربراہ ھانری دولھوگ من جملہ اس بین الاقوامی کانفرنس کے غیرملکی خطیب تھے۔ 
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے سربراہ جناب حجت الاسلام سید حسن وحدتی شبیری اور شہید بہشتی یونیورسٹی کے شعبہ علوم تربیتی و نفسیاتی علوم کی پروفیسر محترمہ سیدہ جمیلہ علم الھدیٰ بھی اس نشست کے سخنران تھے۔ 


   
وزٹرز کی تعداد:78
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...