خبر
12/7/2018
کاسپین 2018 بین الاقوامی کانگریس نے رضوی ہسپتال میں اپنا کام شروع کردیا ہے

 
کاسپین 2018 بین الاقوامی کانگریس نے رضوی ہسپتال میں اپنا کام شروع کردیا ہے

کاسپین 2018 بین الاقوامی کانگریس نے رضوی ہسپتال میں اپنا کام شروع کردیا ہے۔
آستان نیوز کے خبرنگار کی رپورٹ کے مطابق، CASPIAN Meeting 2018 بین اقوامی دوسری کانگریس کا  افتتاحی پروگرام  دل کے ماہر و عمومی ایرانی و غیرایرانی ڈاکٹروں کے حضور آج بوقت ظہر رضوی ہسپتال میں شروع ہوا۔ اس کانگریس کا انعقاد دل کے پیدائشی مریضوں اور دل کے وال اور دل کے سوراخ کے سلسلے میں الیکٹرونیک آپریشن کے جدید ترین طریقوں کے موضوع پر  ایران و یورپ کی CSIانجمنوں کے تعاون سے 5 دسمبر سے 8 دسمبر 2018 تک  رضوی ہسپتال میں ہوگا۔
CASPIAN Meeting 2018 بین اقوامی دوسری کانگریس کے دوران 300 تقاریر  جدید و مختلف موضوعات پر علیحدہ علیحدہ 50 حصوں میں منعقد ہوں گی کہ جن میں 200 غیرایرانی  اساتذہ اور 100 ایرانی ڈاکٹرز بیان فرمائیں گے۔
الیکٹرونیکی آپریشن ، انجیوگرافی آپریشن کے کمروں میں آنلائن اور ان کی اشاعت کانفرنس ہال میں تمام شرکت کرنے والوں کے لیے اسکرین پر ہوتی رہے گی ۔ جنین کے دل کے ایکسرے  کا پیدائشی دل کی بیماریوں سے باخبر ہونے کے لیےحاصل کرنا اس کانگریس کے دوسرے پروگراموں میں شامل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایران و یورپ کے دل کے ڈاکٹروں کی دوسری کانگریس دل کی دو  طرح کی بیماری ایک پیدائشی دل کی بیماری اور دوسری دل کے وال اور دل میں سوراخ کے متعلق 5 دسمبر سے 8 دسمبر تک مشہد مقدس کے رضوی ہسپتال میں منعقدہے ۔  
وزٹرز کی تعداد:168
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...