تصویری رپورٹ
1398/6/6 چهارشنبه
قومی پروجیکٹ کے پیش نظر ۵۳۷۸ رہائشی گھروں کی تعمیر شروع ہونے کی تقریب  
بروز منگل مؤرخہ ۲۸ اگست بوقت صبح آستان قدس رضوی کے نائب متولی جناب مصطفیٰ خاکسار قہرودی کی موجودگی میں نئے گلبہار نامی شہر میں قومی پروجیکٹ کے تحت ۵۳۷۸ رہائشی گھروں کی تعمیر اور۱۷۰۰۰ رہائشی یونٹس کی صوبہ خراسان رضوی میں تعمیر کے اجرائی مراحل شروع کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ 
وزٹرز کی تعداد:15
 
...