تصویری رپورٹ
1398/3/20 دوشنبه
آستان قدس رضوی کے نئے نائب متولی کے لئے تقریب کا انعقاد  
آستان قدس رضوی کے سابقہ نائب متولی جناب سید رضا فاطمی امین کی تکریم وتحسین اور نئے نائب متولی جناب مصطفیٰ خاکسار قھرودی کو متعارف کروانے کے مقصد سے حرم مطہر رضوی کے ولایت ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ولی فقیہ کے نمائندے اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ،آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور حضرت رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے چند ایک سربراہان اور خادموں نے شرکت فرمائی۔  
وزٹرز کی تعداد:13
 
...