تصویری رپورٹ
1398/2/20 جمعه
حرم حضرت امام علی رضا(ع) کی متبرک غذا کی مشہد مقدس کے اطراف میں تقسیمی  
آستان قدس رضوی کے ادارہ اماکن متبرکہ و امور زائرین ،حرم مطہر رضوی کی تنظیم اور آستان قدس رضوی کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندگی آفس کے تعاون سے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے ہر روز ۱۵۰۰ متبرک غذاؤں کو مشہد مقدس کے اطراف میں روزے داروں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے ۔  
وزٹرز کی تعداد:9
 
...