تصویری رپورٹ
1398/6/5 سه‌شنبه
عتبہ عباسیہ کے ایگزیکٹیو چیئرمین اوراعلیٰ حکام کی آستان قدس رضوی کے نائب متولی سے ملاقات  
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں مؤرخہ ۲۶اگست بروز سومواربوقت ظہر عتبہ عباسیہ کے ایگزیکٹیو چیئرمین اور اعلیٰ سطحی حکام نے آستان قدس رضوی کے نائب متولی جناب مصطفیٰ خاکسار قہرودی سے ملاقات فرمائی۔  
وزٹرز کی تعداد:16
 
...