تصویری رپورٹ
1398/3/14 سه‌شنبه
حضرت امام خمینیؒ کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد  
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) کی ۳۰ ویں برسی کی مناسبت سے مؤرخہ ۴ جون کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے امام خمینیؒ ہال میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور مشہد مقدس کے امام جمعہ ،آستان قدس رضوی کے متولی،اعلیٰ کونسل اور صوبہ خراسان رضوی کے حوزہ علمیہ کے سربراہان کے ساتھ ساتھ زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی، تقریب کے دوران حجت الاسلام والمسلمین فرزانہ نے تقریر فرمائی اور اختتام پر صادق آھنگران نے مرثیہ پڑھا۔  
وزٹرز کی تعداد:25
 
...