تصویری رپورٹ
1398/2/23 دوشنبه
‎افغانستان کے علمائے کرام،اساتذہ اورثقافتی سرگرم افراد پر مشتمل ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات فرمائی  
ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن افغانستان کے علمائے کرام، اساتذہ،طالب علموں،سماجی و ثقافتی اور میڈیا میں سرگرم افراد نے فاطمیون برگیڈ کے شہداء کے گھر والوں کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے متولی جناب حجت الاسلام احمد مروی سے ملاقات فرمائی۔  
وزٹرز کی تعداد:29
 
...