تصویری رپورٹ
1398/6/6 چهارشنبه
رضوی ہسپتال میں بغیر بی ہوشی کے دماغ کی سرجری  
رضوی ہسپتال میں ایرانی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے توسط سے مؤرخہ ۲۸ اگست کو بغیر بی ہوشی کے دماغ کی دوسری سرجری کامیابی سے انجام پائی ، اس طرح کی سرجری ایسے افراد کے لئے انجام دی جاتی ہے جن کے دماغ میں کوئی ٹیومر وغیرہ ہو اور وہ مغز کی حساس جگہ جیسے قشر حرکت یا تکلم وغیرہ کے نزدیک ہو ان کے لئے انجام پاتی ہے۔  
وزٹرز کی تعداد:23
 
...