خبر
لبیک یاحسین کانعرہ  وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے

لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر ہے
9/16/2019
اربعین حسینیؑ کے موکبوں کے لئے سب سے بڑا     افتخار   زائرین  کی خدمت ہے

اربعین حسینیؑ کے موکبوں کے لئے سب سے بڑا افتخار زائرین کی خدمت ہے

اربعین حسینی کے ایام میں موکب لگانے والوں اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں کے اعزاز میں ایک بین الاقوامی کانفرنس پیر کی شام حرم مطہر رضو ی کے رواق امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے ، آستان قدس رضوی کے متولی اور عراقی و ایرانی موکبوں کے بارہ سو سے زائد بانیوں اور نمائندوں نے شرکت کی
9/16/2019
اربعین حسینیؑ کے موکبوں کے بانیوں اور امام حسین علیہ السلام کے خادموں   کے اعزاز میں  بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اربعین حسینیؑ کے موکبوں کے بانیوں اور امام حسین علیہ السلام کے خادموں کے اعزاز میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اربعین حسینیؑ کے موکبوں کے بانیوں اور امام حسین علیہ السلام کے خادموں کے اعزاز میں عظیم الشان بین الاقومی کانفرنس حرم مطر رضوی میں منعقد ہوئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی نے بھی شرکت کی
9/16/2019
امام حسین علیہ السلام کے خادموں اور موکبوں کے بانیوں کی بین الاقوامی کانفرنس

امام حسین علیہ السلام کے خادموں اور موکبوں کے بانیوں کی بین الاقوامی کانفرنس

آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے خادموں اور موکب لگانے والوں کے اعزاز میں مشہد مقدس میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہاہے
9/15/2019
 قرآن کریم کی ساختاری یا اسٹرکچرل تفسیر کا جائزہ

قرآن کریم کی ساختاری یا اسٹرکچرل تفسیر کا جائزہ

آستان قدس رضوی سے وابستہ کتب خانوں، میوزیم اورآرکائیو کی آرگنائزیشن نے اسلامی علوم وثقافت کے تحقیقاتی مرکز کے علما اور ماہرین کی شرکت سے قرآن کریم کی ساختاری یا اسٹرکچرل تفسیر کا جائزہ لیا
9/15/2019
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی استنبول کے علمی ، ثقافتی اور مذہبی مراکز کے عہدیداروں سے ملاقات

علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی استنبول کے علمی ، ثقافتی اور مذہبی مراکز کے عہدیداروں سے ملاقات

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے شعبہ ارتباطات وتعاون کے سربراہ حجت الاسلام محمد حسین جمال زادہ نے بتایا ہے کہ علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ترکی کے شہر استنبول کے علمی، ثقافتی اور دینی مراکز کے متعدد عہدیداروں اور آئمہ جماعت سے ملاقات کی ہے ۔
9/14/2019
ترکی سے طالب علموں کا ایک کاروان حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر کی زیارت سے مشرف ہوا

ترکی سے طالب علموں کا ایک کاروان حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر کی زیارت سے مشرف ہوا

حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے ایّام عزاداری کے موقع پر ترکی سے طالب علموں کا ایک کاروان شمس الشموس امام الرؤف حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے مقدس آستانہ کی زیارت سے مشرف ہوا۔
9/14/2019
دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانا عاشورہ کا اہم ترین پیغام ہے

دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانا عاشورہ کا اہم ترین پیغام ہے

مشہد کے عارضی امام جمعہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب عاشورائے حسینی سے ہی درس لے کر بپا ہوا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب کی تحریک اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران ایرانی عوام کا جو جذبہ اور عقیدہ تھا وہ کربلا کے میدان میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت کی پیروی اور اتباع کا نتیجہ تھا اور ایرانی عوام میں آج بھی وہی عقیدہ اور جذبہ موجزن ہے
9/11/2019
حرم مطہر رضوی میں  شام غریباں

حرم مطہر رضوی میں شام غریباں

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے غم میں مجلس شام غریباں برپا کی گئي جس میں خدام ، زائرین اور مجاوروں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی
9/10/2019
12345678910...>>>