خبر
موکبوں کی ذمہ داری اربعین کے پیغام کو عام کرنا ہے:  الحشدالشعبی کے مذہبی امور کے سربراہ کا خطاب

موکبوں کی ذمہ داری اربعین کے پیغام کو عام کرنا ہے: الحشدالشعبی کے مذہبی امور کے سربراہ کا خطاب

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مذہبی اور ثقافتی امور کے سربراہ نے کہا کہ چہلم ا مام حسین کے موقع پر جو موکب لگائے جاتے ہیں ان کی ذمہ داری اربعین کے پیغام کو عام کرنا ہے
8/17/2019
اربعین حسینی سے متعلق    بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے پرعراقی سفیر کی جانب سے  آستان قدس رضوی کو خراج تحسین

اربعین حسینی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے پرعراقی سفیر کی جانب سے آستان قدس رضوی کو خراج تحسین

ایران میں عراق کے سفیر نے اربعین حسینی سے متعلق سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا کامیاب انعقاد کرانے آستان قدس رضوی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
8/17/2019
عراق و ایران کا اتحاد علاقے میں غیر معمولی  طاقت کی تاریخ  رقم کرے گا : حجۃ الاسلام سید حمید حسینی

عراق و ایران کا اتحاد علاقے میں غیر معمولی طاقت کی تاریخ رقم کرے گا : حجۃ الاسلام سید حمید حسینی

عرا ق کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی یونین کے سربراہ نے اربعین حسینی سے متعلق سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ عرا ق اور ایران کا اتحاد علاقے میں غیر معمولی طاقت کی تاریخ رقم کرے گا
8/17/2019
70 لاکھ سے زيادہ ایرانی و عراقی زائرین کی   آمد و رفت  دونوں ممالک کے  گہرے تعلقات کا ثبوت  ہے ،  عراقی سفیر

70 لاکھ سے زيادہ ایرانی و عراقی زائرین کی آمد و رفت دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کا ثبوت ہے ، عراقی سفیر

ایران میں متعین عراقی سفیرنے اربعین حسینی سے متعلق سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 لاکھ سے زيادہ ایرانی و عراقی زائرین کی آمد و رفت دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کی بہترین دلیل او ر منہ بولتا ثبوت ہے
8/17/2019
اربعین حسینی کے سرگرم  کارکنوں کی دوسری کانفرنس

اربعین حسینی کے سرگرم کارکنوں کی دوسری کانفرنس

آستان قدس رضوی کی میزبانی اور اربعین کے موقع پر موکب لگانے والوں کی شرکت سے اربعین حسینی کی سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری کانفرنس شروع ہو گئی۔
8/16/2019
ہندوستانی صحافیوں کو آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں کے بارے  میں بریفنگ

ہندوستانی صحافیوں کو آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ

ہندوستان کے پندرہ سینیئر صحافیوں اور کالم نگاروں نے آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہیں آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں اور توانائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئيں ۔
8/15/2019
آستان قدس رضوی  کی لائبریری کا  جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونا قابل تعریف ہے؛پاکستانی ادیبہ  کا بیان

آستان قدس رضوی کی لائبریری کا جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونا قابل تعریف ہے؛پاکستانی ادیبہ کا بیان

انجمن ترقی اردو زبان پاکستان کی معتمد اعزازی ڈاکٹر فاطمہ حسن نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کے مختلف حصوں کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ اس لائبریری میں کتابوں کی نگہداشت، محققین کو خدمات فراہم کرنے کی روش اور جدیدترین ٹیکنالوجی کا استعمال قابل تعریف ہے ۔
8/15/2019
نجف اشرف کے مدرسہ محمدیہ کے طلبا کو حرم مطہر رضوی کی زیارت کا شرف

نجف اشرف کے مدرسہ محمدیہ کے طلبا کو حرم مطہر رضوی کی زیارت کا شرف

روزعرفہ کو اورعید الاضحی کی آمد کے موقع پر نجف اشرف کے مدرسہ محمدیہ کے طلبا نے حرم مطہر رضوی کی زیارت اوراس ملکوتی بارگاہ میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماع میں شرکت کا شرف حاصل کیا
8/14/2019
عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی  ہے، آیت اللہ علم الھدی

عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی ہے، آیت اللہ علم الھدی

صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے نمازعیدالاضحی یا عید قربان کے اپنے خطبے میں کہا کہ عیدالاضحی یا عید قربان، امت اسلامیہ کی سب سے بڑی عیدوں میں سے ایک ہے اور یہ عید لقاءاللہ یعنی اللہ سے ملاقات اور قریب ہونے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا عرفہ کے دن خدا کے بندے درگاہ الہی میں توبہ و استغفار کی توفیق حاصل کرتے ہیں اور عید قربان کے دن وہ لقاءاللہ کے لائق ہو جاتے ہیں۔
8/14/2019
آستان قدس کی لائبریری میں جناب مسلم ابن عقیل   پر عربی، فارسی اور اردو زبان میں 200 قدیمی نسخے  موجود

آستان قدس کی لائبریری میں جناب مسلم ابن عقیل پر عربی، فارسی اور اردو زبان میں 200 قدیمی نسخے موجود

جناب مسلم ابن عقیل علیہ السلام کے موضوع پر عربی، فارسی اور اردو زبان میں 200 سے زیادہ قدیم خطی و لیتھو گرافی کے نسخے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں موجود ہیں۔
8/13/2019
12345678910...>>>
...