خبر
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کے نام آستان قدس رضوی کا تعزیتی پیغام

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کے نام آستان قدس رضوی کا تعزیتی پیغام

خادم امام رضا (ع) جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر آستان قدس رضوی کے متولی نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیاہے
1/3/2020
الحشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی دہشت گردی ملت عراق سے انتقامی کارروائي ہے: متولی  آستان قدس

الحشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی دہشت گردی ملت عراق سے انتقامی کارروائي ہے: متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی نے دہشت گروہ داعش کے خلاف جنگ میں عراق کی عوام رضاکارفورس الحشد الشعبی کی فداکاریوں اور دہشت گردوں کو شکست دینے میں اس فورس کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ الحشد الشعبی کے اڈوں پر امریکا کا دہشت گردانہ حملہ دہشت گردی کے خلاف عراقی عوام کی فتح کا بدلہ لینے کے لئے تھا
1/2/2020
نئے اسلامی تمدن  کی اصل بنیاد    تعلیمی نظام میں رکھی جاتی ہے ، متولی آستان قدس رضوی

نئے اسلامی تمدن کی اصل بنیاد تعلیمی نظام میں رکھی جاتی ہے ، متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ نئے اسلامی تمدن کی اصل بنیاد وزارت تعلیم میں رکھی جاتی ہے اور وہيں سے اس کی اصل شکل سامنے آتی ہے ملک کے اسکولوں میں تعلیمی انصاف کی ضرورت پر تاکید کی۔
12/23/2019
شیخ  زکزکی  کا  مشن ختم نہيں ہوگا ،  متولی آستان قدس رضوی

شیخ زکزکی کا مشن ختم نہيں ہوگا ، متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ اسلام کی راہ میں نائیجیریا کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی فداکاریاں ، ایثار اور جد وجہد معاشرے کے لئے ایک بہتر مثال ہے
12/11/2019
آستان قدس رضوی کے متولی اور زائرین سے ان کا رابطہ

آستان قدس رضوی کے متولی اور زائرین سے ان کا رابطہ

آستان قدس رضوی کے متولی نے زائرین کے ساتھ اپنے رابطے کے طریقہ کار کی تفصیلات بیان کی
12/9/2019
معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ پر تاکید

معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ پر تاکید

آستان قدس رضوی کے متولی نے قومی زیارتی ورکنگ گروپ کے عہدیداروں اور ممبران سے ملاقات میں معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی عظیم و غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ کی ضرورت پر تاکید کی ۔
12/8/2019
معذور افراد کے لئے حرم مطہر رضوی کی زیارت کو انتہائي آسان بنایا جائے ، متولی آستان قدس  رضوی

معذور افراد کے لئے حرم مطہر رضوی کی زیارت کو انتہائي آسان بنایا جائے ، متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی نے معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں معذور افراد کی رفت و آمد کے لیے راستوں کو مناسب اور آسان بنانے پر تاکید کی اور کہا:
12/5/2019
ڈاکٹر محسن محور    رضوی ہسپتال کے نئے   ایم  ڈی   مقرر

ڈاکٹر محسن محور رضوی ہسپتال کے نئے ایم ڈی مقرر

آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک حکم کے تحت ڈاکٹر محسن محور کو رضوی ہسپتال کا نیا مینیجنگ ڈائریکٹرمقرر کردیا ہے
11/30/2019
حرم مطہررضوی کا  8 جدید طبی مراکز کی تعمیر کا پروگرام

حرم مطہررضوی کا 8 جدید طبی مراکز کی تعمیر کا پروگرام

آستان نیوز، آستان قدس رضوی کے سلامت فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر؛ محمود شبستری نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے منسوب کتاب طب الرضا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آستان قدس رضوی میں بیماریوں سے بچاؤ، ...
11/25/2019
پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے آستان قدس رضوی کی جانب سے خدمات کی فراہمی کی تعریف کی

پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے آستان قدس رضوی کی جانب سے خدمات کی فراہمی کی تعریف کی

پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے آستان قدس رضوی کی جانب سے امام حسین کے چہلم اور شہادت امام رضا (علیہ السلام) کے موقع پر خصوصی طور سے اردو بولنے والے زائرین کو مختلف قسم کی خدمات کی فراہمی اور دیگر اقدامات کی بے حد تعریف کی۔
11/14/2019
12345678910...>>>
...