خبر
آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کے اسناد تاریخی اعتبار سے ایسی معلومات پر مشتمل ہیں کہ جو اپنی مثال آپ ہیں

آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کے اسناد تاریخی اعتبار سے ایسی معلومات پر مشتمل ہیں کہ جو اپنی مثال آپ ہیں

جمہوریہ تاتارستان کی ایک سرکاری آرکائیو کمیٹی کے سربراہ نےآستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کے اسناد تاریخی اعتبار سے ایسی معلومات پر مشتمل قراردیا کہ جو اپنی مثال آپ ہیں۔
10/24/2018
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
10/23/2018
آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کو تاریخ شناسی کے منابع ہدیہ کیے گئے

آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کو تاریخ شناسی کے منابع ہدیہ کیے گئے

آستان قدس رضوی کے مرکز اسناد و میوزیمز و لائبریرز آرگنائزیشن کا تاتارستان سے ایک وفد نے دیدار کیا اور اس کے دوران؛آستان قدس رضوی مرکزی لائبریری کو تاریخ شناسی کے کچھ منابع اس وفد کےذریعہ ہدیہ کیے گئے۔
10/23/2018
آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں کے نمائندوں نے   بین الاقوامی آیکوفوم سمپوزیم میں شرکت فرمائی

آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں کے نمائندوں نے بین الاقوامی آیکوفوم سمپوزیم میں شرکت فرمائی

آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں کے نمائندے اکتالیسویں آیکوفوم بین الاقوامی سمپوزیم میں حاضر ہوئے ؛ اسے ’’میوزیم شناسی اور تقدس‘‘ کے موضوع پر تہران میں منعقد کیا گیا تھا۔
10/20/2018
آستان قدس رضوی کی لائبریری میں مصر کے ادارہ جات کے سربراہ

آستان قدس رضوی کی لائبریری میں مصر کے ادارہ جات کے سربراہ

آستان قدس رضوی کی لائبریری میں مصر کے ادارہ جات کے سربراہ اور خطی نسخوں کی شناخت رکھنے والے اور آستان قدس رضوی کی نشریات کے عہدے داروں کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔
10/11/2018
سفال اور مٹی کے برتنوں میں ایک چھپی ہوئی ثقافت

سفال اور مٹی کے برتنوں میں ایک چھپی ہوئی ثقافت

حضرت امام علی رضا علیہ السلام شیعوں کے آٹھویں امام کے روضہ منورہ نے زیارت کے علاوہ زائرین کے لیے لائبریری اور دیگر سیا حت و ثقافت کے اسباب ملکی و غیرملکی زائرین کے لیے فراہم کررکھے ہیں کہ جن میں قدیمی و تاریخی آثار کا خزانہ، میوزیم کی صورت میں قابل دید ہے۔
10/8/2018
آستان قدس رضوی کے سکوں، ڈاک ٹکٹوں اور نوٹوں والے خزانے میں نولاکھ اسی ہزار سے زائد اشیاء موجود ہیں

آستان قدس رضوی کے سکوں، ڈاک ٹکٹوں اور نوٹوں والے خزانے میں نولاکھ اسی ہزار سے زائد اشیاء موجود ہیں

آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی سینٹر،میوزیمز اور کتابخانوں کی تنظیم اور سکوں، ڈاک ٹکٹوں اور نوٹوں والے خزانے کے سربراہ نے بتایا: اس وقت آستان قدس رضوی سکّوں، ڈاک ٹکٹوں اور نوٹوں والے خزانے میں نولاکھ اسی ہزار سے زائد اشیاء موجود ہیں۔
10/7/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف کرایا گیا

آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف کرایا گیا

فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے ہمدردی کے دن10/ اکتوبر کی مناسبت سے؛آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط قیمتی آثار کا تعارف پیش کیا گیا۔
9/30/2018
’’قربان تا غدیر‘‘ کے عنوان سے آستان قدس رضوی کے میوزیم میں رکھے آثار متعارف کروا دیئے گئے

’’قربان تا غدیر‘‘ کے عنوان سے آستان قدس رضوی کے میوزیم میں رکھے آثار متعارف کروا دیئے گئے

آستان قدس رضوی کے تحقیقاتی ادارہ اور میوزیمز میں رکھے آثار کو متعارف کروانے والے ادارہ کے سربراہ نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں میں رکھے آثار کو عشرہ ولایت کی مناسبت سے ’’ قربان تا غدیر‘‘ کے موضوع پر متعارف کروا دیا گیا ہے۔
8/27/2018
حضرت امام علی علیہ السلام؛ کاتب وحی

حضرت امام علی علیہ السلام؛ کاتب وحی

تقریبا 1440 سال پہلے قرآن کریم دین الہی کی آخری آسمانی کتاب حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی اور23 سالہ مدت میں اس کا نزول تدریجا پایہ تکمیل کو پہنچا۔
8/27/2018
عراق میں  واسط کے گورنر حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے

عراق میں واسط کے گورنر حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے

عراق کے شہر واسط کے گورنر نے حرم رضوی میں زیارت کرنے کے ساتھ ساتھ آستان قدس رضوی کے مقدس مقامات اور میوزیم کا بھی دورہ کیا۔
8/4/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں حضرت امام رضا(ع) کے موضوع پر ٹکٹوں،سکوں اور نوٹوں کی نمائشگاہ کا انعقاد

آستان قدس رضوی کے میوزیم میں حضرت امام رضا(ع) کے موضوع پر ٹکٹوں،سکوں اور نوٹوں کی نمائشگاہ کا انعقاد

عشرہ کرامت کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کے مرکزی میوزیم میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے موضوع پر ٹکٹوں،سکوں اور نوٹوں کی نمائشگاہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
7/21/2018
آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانہ میں شیخ بہائی(رہ) کی کتابوں کے خطی اور سنگی طباعت کے ۴ ہزار نسخے پائے جاتے ہیں

آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانہ میں شیخ بہائی(رہ) کی کتابوں کے خطی اور سنگی طباعت کے ۴ ہزار نسخے پائے جاتے ہیں

آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانہ میں شیخ بہائی(رہ)کی کتابوں کا گرانقدر مجموعہ پایا جاتا ہے جسے وہاں پر بحفاظت رکھا گیا ہے ،ان کتابوں کی تصحیح اور شرح خود شیخ(رہ) کے توسط سے اسی دور انجام دی گئی اور ان کتابوں کے وقف نامہ شیخ (رہ) کی مہر اور دستخط کے ساتھ موجود ہیں۔
6/27/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف ہوا

آستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف ہوا

آستان قدس رضوی کے میوزیم کے ادارہ تحقیق و آثار کے تعارف کے سربراہ نے عالمی روز قدس کی مناسبت سےآستان قدس رضوی کے میوزیم میں فلسطین سے مربوط آثار کا تعارف کرایا۔
6/8/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم سے منتخب شدہ علوی اور قرآنی آثار کا تعارف

آستان قدس رضوی کے میوزیم سے منتخب شدہ علوی اور قرآنی آثار کا تعارف

لیالی قدر اور شہادت مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے قرآن اور کرامت علوی کے موضوع پر میوزیم میں چند ایک منتخب شدہ آثار کو متعارف کروا دیا گیا۔
6/4/2018
آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانہ میں حضرت خدیجہ(س) کے موضوع پر ۱۲۰خطی،سنگی اور سربی پرنٹنگ کے نسخے پائے جاتے ہیں

آستان قدس رضوی کے مرکزی کتابخانہ میں حضرت خدیجہ(س) کے موضوع پر ۱۲۰خطی،سنگی اور سربی پرنٹنگ کے نسخے پائے جاتے ہیں

آستان قدس رضوی کے خطی کتابوں والے سیکشن میں حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے موضوع پر ۱۲۰ سے زائد خطی،سنگی اور سربی پرینٹنگ کے نسخے پائے جاتے ہیں۔
5/27/2018
آستان قدس رضوی کے میوزیم میں پائے جانے والے قرآنی آثار کا تعارف

آستان قدس رضوی کے میوزیم میں پائے جانے والے قرآنی آثار کا تعارف

ماہ مبارک رمضان کے بابرکت دنوں میں آستان قدس رضوی کے میوزیم میں پائے جانے والے آثار کو آیات قرآن کریم کو محور قرار دیتے ہوئے متعارف کروا دیا گیا۔
5/27/2018
’’کاشت حلزون شنوایی‘‘ نامی بین الاقوامی کانگریس میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے حرم رضوی کے میوزیم کا دورہ کیا

’’کاشت حلزون شنوایی‘‘ نامی بین الاقوامی کانگریس میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے حرم رضوی کے میوزیم کا دورہ کیا

پانچویں بین الاقوامی کانگریس ’’کاشت حلزون شنوایی و علوم وابستہ‘‘ میں ملکی و غیر ملکی شرکت کرنے والے ماہرین کا ایک وفد روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام میں حاضر ہوا اور آستان قدس رضوی کے مرکزی میوزیم کا نزدیک سے مشاہدہ کیا۔
5/13/2018
روس کے خوبصورت ہنروں کے میوزیم پوشکین کے ڈائریکٹر نے ملک قومی میوزیم و لائبریری کا دیدار کیا

روس کے خوبصورت ہنروں کے میوزیم پوشکین کے ڈائریکٹر نے ملک قومی میوزیم و لائبریری کا دیدار کیا

روس کے خوبصورت ہنروں کے میوزیم پوشکین کے ڈائریکٹر نے ملک قومی میوزیم و لائبریری کا دیدار کیا کہ جو تہران میں آستان قدس رضوی کا سب سے بڑا موقوفہ ہے ۔
5/10/2018
حضرت امام حسین و امام زین العابدین علیہما السلام کے دست مبارک سے تحریر قرآن کریم آستان قدس رضوی کے میوزیم میں

حضرت امام حسین و امام زین العابدین علیہما السلام کے دست مبارک سے تحریر قرآن کریم آستان قدس رضوی کے میوزیم میں

آئمہ طاہرین علیہم السلام سے منسوب تحریر شدہ قرآن کریم آستان قدس رضوی کےقرآنی میوزیم میں محفوظ ہیں کہ جن میں سے حضرت امام حسین و امام زین العابدین علیہما السلام کے دست مبارک سے تحریر قرآن کریم کو ان بزرگواروں کی ولادت باسعادت کے ایام میں ان کے عاشقین اور چاہنے والوں کے دیدار کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
4/19/2018
12>>>