خبر
آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور میں کبھی بھی  اعداد و شمار اور مقدار پر نگاہ نہ کی جائے

آستان قدس رضوی کے ثقافتی امور میں کبھی بھی اعداد و شمار اور مقدار پر نگاہ نہ کی جائے

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ثقافتی امور اورزائرین کی دینی معرفت میں اضافہ کو آستان قدس رضوی کیی اولین ترجیح قراردیا۔
10/31/2019
تحقیر و تذلیل دسمن کا ایک ایسا حربہ ہے جس کے ذریعے وہ قوموں کی ترقی و پیشرفت میں حائل ہوتا ہے۔

تحقیر و تذلیل دسمن کا ایک ایسا حربہ ہے جس کے ذریعے وہ قوموں کی ترقی و پیشرفت میں حائل ہوتا ہے۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شب شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پرحرم رضوی کے صحن انقلاب میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم منعقد کئے گئے جس میں حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے حرم رضوی کے خادموں اورزائرین کی موجودگی ...
10/30/2019
مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات ختم کرنے کے لئے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہے

مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات ختم کرنے کے لئے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہے

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ملک کے تمام گورنروں سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے دور درازشہروں اور دنیا بھر سے مشہد مقدس تشریف لانے والے لاکھوں زائرین کو خدمات و سہولیات کی فراہمی میں درپیش ممکنہ مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کے لئے قیام ،حرم کے اطراف میں ٹریفک اور پارکینگ وغیرہ کے مسائل و مشکلات کو دور کرنے کے لئے قومی عزم وارادہ کی ضرورت ہے ۔
10/25/2019
علمی بنیادوں پر استوارمعیشت کی ترویج میں آستان قدس رضوی کا مکمل آمادگی کا اظہار

علمی بنیادوں پر استوارمعیشت کی ترویج میں آستان قدس رضوی کا مکمل آمادگی کا اظہار

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی نے صدر کے معاون اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنس اور ٹیکنولوجی کے امور کے نائب صدر جناب سورنا ستاری سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں اور استقامتی معیشت کے حصول کے لئے، آستان قدس رضوی علمی بنیادوں پر استواراقتصادی ترقی کے فروغ کے لئے علمی بنیادوں پر کام کرنے والی یعنی نالج بیسڈ کمپنیوں کی توسیع میں اپنی بھر پور توانائیوں کے ساتھ تعاون کرے گا۔
10/23/2019
اربعین  ملین مارچ نے عراق میں اختلاف پیدا  کرنے کی دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا  ۔ متولی آستان قدس

اربعین ملین مارچ نے عراق میں اختلاف پیدا کرنے کی دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ۔ متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے کہا ہے کہ عظیم الشان اور بے مثال اربعین ملین مارچ اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی اس عظیم تحریک نے عراق میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی دشمنوں کی تمام سازشوں اور منصوبوں پر پانی پھیردیا ہے
10/14/2019
مہران بارڈر    پر  زائرین  کی خدمات کے  انتظامات  وسیع  کئے جائيں  ، متولی آستان قدس

مہران بارڈر پر زائرین کی خدمات کے انتظامات وسیع کئے جائيں ، متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافے اور بے پناہ ا ژدحام کے پیش نظر آستان قدس رضوی کی اربعین کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ مہران بارڈر پر زائرین کی خدمات و انتظامات کا دائرہ اور زیادہ وسیع کردے
10/14/2019
علمی و سائنسی  پیشرفت  آستان قدس  رضوکی  اہم  اسٹریٹیجی  ہے ، متولی آستان قدس

علمی و سائنسی پیشرفت آستان قدس رضوکی اہم اسٹریٹیجی ہے ، متولی آستان قدس

حرم مطہر رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ علمی اور سائنسی میدانوں میں ترقی و پیشرفت آستان قدس رضوی کی اہم ترین اسٹریٹیجی ہے
10/9/2019
آستان قدس  رضوی   اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون پر تاکید

آستان قدس رضوی اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون پر تاکید

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آستان قدس یونیورسٹیوں کے تعاون سے سائنٹیفک موضوعات پر گول میز کانفرنس کے انعقاد اورعقیدے کے اظہار کی آزادی کے موضوعات کے لئے مخصو ص نشستیں قائم کرنے کے لئے تیار ہے
9/30/2019
عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی  ہے، آیت اللہ علم الھدی

عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی ہے، آیت اللہ علم الھدی

صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے نمازعیدالاضحی یا عید قربان کے اپنے خطبے میں کہا کہ عیدالاضحی یا عید قربان، امت اسلامیہ کی سب سے بڑی عیدوں میں سے ایک ہے اور یہ عید لقاءاللہ یعنی اللہ سے ملاقات اور قریب ہونے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا عرفہ کے دن خدا کے بندے درگاہ الہی میں توبہ و استغفار کی توفیق حاصل کرتے ہیں اور عید قربان کے دن وہ لقاءاللہ کے لائق ہو جاتے ہیں۔
8/14/2019
  اہلبیت اطہار(ع) سے محبت     ایرانی اور عراقی عوام کا عظیم سرمایہ ہے ،نائب متولی  آستان قدس  رضوی

اہلبیت اطہار(ع) سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کا عظیم سرمایہ ہے ،نائب متولی آستان قدس رضوی

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے نائب متولی خاکسار قھرودی نے امامین کاظمین (ع) کے حرم مطہر کے نئے متولی حیدر حسن الشمری سے ملاقات کی ۔
8/1/2019
12345678910...>>>