خبر
  آستان قدس کے متولی کی صدر روحانی سے درخواست، عوام کے مسائل  کے حل  کو پہلی ترجیح قراردیں

آستان قدس کے متولی کی صدر روحانی سے درخواست، عوام کے مسائل کے حل کو پہلی ترجیح قراردیں

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کی غرض سے صدر مملکت حسن روحانی مشہد مقدس پہنچے جہاں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے ان سے ملاقات کی ۔
6/17/2019
حجت الاسلام والمسلمین مروی کے حکم سے آستان  قدس رضوی کے نئے نائب متولی کا تقرر

حجت الاسلام والمسلمین مروی کے حکم سے آستان قدس رضوی کے نئے نائب متولی کا تقرر

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین جناب احمد مروی نے ایک حکم جاری کرکے جناب مصطفی خاکسار قہرودی کو آستان قدس رضوی کے نائب متولی کے عہدے پر مقرر کردیا ہے
6/3/2019
اولیائے خدا نے ہمیں  ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی تعلیم دی ہے؛شب قدر میں آیت اللہ رئیسی کا  خطاب

اولیائے خدا نے ہمیں ظالموں کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی تعلیم دی ہے؛شب قدر میں آیت اللہ رئیسی کا خطاب

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛اکیس ماہ مبارک رمضان کی شب امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شب شہادت اور شب قدر ہے ۔
5/27/2019
عتبات عالیات کی برکتوں سے  ایرانی وعراقی عوام کے مابین  اٹوٹ رشتہ قائم ہے ؛  متولی آستان قدس  رضوی

عتبات عالیات کی برکتوں سے ایرانی وعراقی عوام کے مابین اٹوٹ رشتہ قائم ہے ؛ متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
5/1/2019
آستان قدس رضوی میں تمام فیصلے باہمی مشاورت سے ہوتے ہيں، متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی میں تمام فیصلے باہمی مشاورت سے ہوتے ہيں، متولی آستان قدس

آستان قدس اور حرم مطہر رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی میں سبھی فیصلے باہمی صلاح و مشورے اور اجتماعی مشاورت سے ہوتے ہيں
4/30/2019
وزیراعظم پاکستان کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو روزہ سرکاری دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت سے کیا ۔
4/21/2019
آستان قدس رضوی کی کوشش    زائرین کی دینی معرفت میں اضافہ کرنا ہے ؛حجت الاسلام والمسلمین مروی

آستان قدس رضوی کی کوشش زائرین کی دینی معرفت میں اضافہ کرنا ہے ؛حجت الاسلام والمسلمین مروی

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی نے آستانہ مقدسہ کاظمین کے متولی سے ملاقات میں کہا کہ ہم نہ فقط زائرین کو مادّی سہولیات اور وسائل فراہم کرنے کی کوشش اور اس میدان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں بلکہ ان کی دینی معرفت میں اضافہ کے لئے بھی اہم اقدام انجام دے رہے ہیں۔
4/18/2019
سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام واشنگٹن  کی  کمزوری  کی علامت ہے؛ حجت الاسلام مروی

سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام واشنگٹن کی کمزوری کی علامت ہے؛ حجت الاسلام مروی

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام مروی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو خطے کا سب سے زیادہ طاقتور نظام قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینا امریکہ کی کمزوری کی علامت ہے۔
4/11/2019
ایران و عراق کے مقدس مقامات کوباہمی  اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہونا چاہئے؛ متولی آستان قدس

ایران و عراق کے مقدس مقامات کوباہمی اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہونا چاہئے؛ متولی آستان قدس

آستان قدس رضوی کے متولی جناب حجت الاسلام والمسلمین مروی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ ایران و عراق کے مقدس مقامات اور عتبات عالیات کو دونوں ملکوں کے مابین بھائي چارے ،اتحاد اور یکجہتی کا علمبر دار ہونا چاہئے۔
4/8/2019
حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی آستان قدس رضوی کے متولی مقرر

حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی آستان قدس رضوی کے متولی مقرر

حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی رہبرانقلاب اسلامی کے حکم سے آستان قدس رضوی کے متولی کے عہدے پر مقرر ہوگئے ۔
4/4/2019
12345678910...>>>