خبر
بحرینیوں اورافغانستانیوں سے مخصوص ثقافت رضوی سفیروں کے لیے تعلیمی میٹنگ

بحرینیوں اورافغانستانیوں سے مخصوص ثقافت رضوی سفیروں کے لیے تعلیمی میٹنگ

بحرین و افغانستان سے ثقافتی اساتذہ و مربیوں نے رضوی ثقافت سفیروں کی خصوصی میٹنگ میں کہ جو (حضرت زینب کی سیرت کی وضاحت اور دشمن شناسی کی ضرورت) کے عنوان سے منعقد تھی ،شرکت کی ۔
1/15/2019
صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی

صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی

آستان قدس رضوی کے امور خواتین و اہل خانہ سینٹر کی سربراہ نے دنیائے شہدائے اسلام کے اہل خانہ کے حضورصبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہونے کی خبر دی۔
1/11/2019
امام رضا(ع) یونیورسٹی کی حکمت عملی؛ عالم اسلام میں ذمہ دار افراد کی تربیت ہے

امام رضا(ع) یونیورسٹی کی حکمت عملی؛ عالم اسلام میں ذمہ دار افراد کی تربیت ہے

امام رضا(ع) یونیورسٹی کے سربراہ نے بتایا: اس یونیورسٹی کے اہداف و مقاصد میں سے ایک یہ ہے عالم اسلام کے لئے متعہد و ذمہ دار اور ماہر افراد کی تربیت کی جائے۔
1/8/2019
عراق کے بعض قبیلوں کے سرداروں کی آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹر کے سربراہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

عراق کے بعض قبیلوں کے سرداروں کی آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹر کے سربراہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی

عراق کے بعض قبیلوں کے سرداروں کی آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹر کے سربراہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔
1/3/2019
ایرانی قوم کی بصیرت اور عالمی استکبار کے خلاف قیام تمام قوموں کے لئے سبق ہے

ایرانی قوم کی بصیرت اور عالمی استکبار کے خلاف قیام تمام قوموں کے لئے سبق ہے

پاکستانی یونیورسٹی کے محقق اور پروفیسر نے اس بات پر تاکید فرمائی:ایرانی قوم کی بصیرت اور عالمی استکبار کے خلاف قیام تمام قوموں کے لئے سبق ہے۔
1/1/2019
دارالشفاء امام رضا(ع) نامی ہسپتال میں 45 ہزار مریضوں کو سونوگرافی اورایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں

دارالشفاء امام رضا(ع) نامی ہسپتال میں 45 ہزار مریضوں کو سونوگرافی اورایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں

آستان قدس رضوی کے مؤسسہ درمانی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں دارالشفاء امام رضا(ع) ہسپتال میں ۴۵ ہزار مریضوں کو سونوگرافی اور ایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں۔
1/1/2019
لبنانی کچھ لیڈیز اسٹوڈینٹس  کا حرم مطہررضوی میں مشرف ہونا

لبنانی کچھ لیڈیز اسٹوڈینٹس کا حرم مطہررضوی میں مشرف ہونا

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹر کی کاوش سے؛لبنانی کچھ لیڈیز اسٹوڈینٹس حرم مطہررضوی میں زیارت سے مشرف ہوئیں ۔
12/29/2018
عالم اسلام کےمقدس  مزارات کی پہلی مشاورتی نشست منعقد کی جائے گی

عالم اسلام کےمقدس مزارات کی پہلی مشاورتی نشست منعقد کی جائے گی

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے عالم اسلام کے مقدس مزارات کی پہلی مشاورتی نشست کا انعقاد کیا جائے گا۔
12/26/2018
شیعہ شناسی کے متعلق آٹھواں بین الاقوامی دورہ حرم مطہررضوی میں منعقد ہوگا

شیعہ شناسی کے متعلق آٹھواں بین الاقوامی دورہ حرم مطہررضوی میں منعقد ہوگا

شیعہ شناسی کے متعلق آٹھواں بین الاقوامی دورہ غیر ملکی محققین کے ہمراہ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹراور ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم کے تعاون سے مارچ 2019ء کو حرم مطہررضوی میں منعقد ہوگا۔
12/26/2018
اربعین حسینی پر لگنے والے عراقی موکبوں کے 600 خادموں کی حرم رضوی میں قدردانی کی گئی

اربعین حسینی پر لگنے والے عراقی موکبوں کے 600 خادموں کی حرم رضوی میں قدردانی کی گئی

ہر سال چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین کربلائے معلی تشریف لے جاتے ہیں اور ان ایّام میں عراقی مختلف موکبوں پر نہایت جوش و جذبہ کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔
12/24/2018
12345678910...>>>