خبر
گھرانوں کو رضوی تعلیمات و سیرت کے مطابق ڈھالنے پر تاکید

گھرانوں کو رضوی تعلیمات و سیرت کے مطابق ڈھالنے پر تاکید

رضوی کرامت فاؤںڈیشن کے مینیجنگ ڈائرکٹر نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ گھرانے کے موضوع پر تحقیقاتی کتابیں اور مقالے انقلاب کے اگلے قدم کے زیرعنوان بیان کے دائرے میں ہوں اور منتخب پروجیکٹوں اور مطالب کو تمام اداروں کے تعاون سے نافذ کیا جائے ۔
12/15/2019
شیخ  زکزکی  کا  مشن ختم نہيں ہوگا ،  متولی آستان قدس رضوی

شیخ زکزکی کا مشن ختم نہيں ہوگا ، متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ اسلام کی راہ میں نائیجیریا کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی فداکاریاں ، ایثار اور جد وجہد معاشرے کے لئے ایک بہتر مثال ہے
12/11/2019
آستان قدس رضوی کے متولی اور زائرین سے ان کا رابطہ

آستان قدس رضوی کے متولی اور زائرین سے ان کا رابطہ

آستان قدس رضوی کے متولی نے زائرین کے ساتھ اپنے رابطے کے طریقہ کار کی تفصیلات بیان کی
12/9/2019
جدید ترین وسائل کو بروئےکار لانا آستان قدس رضوی کے ایجنڈے میں شامل ہے

جدید ترین وسائل کو بروئےکار لانا آستان قدس رضوی کے ایجنڈے میں شامل ہے

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی خواتین خادماؤں کے پہلے اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات پر زور دیا کہ جدید ترین وسائل کو بروئے کار لانا ہمارے ایجنڈے میں شامل ہے۔
12/9/2019
معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ پر تاکید

معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ پر تاکید

آستان قدس رضوی کے متولی نے قومی زیارتی ورکنگ گروپ کے عہدیداروں اور ممبران سے ملاقات میں معرفتی اور قومی اہداف کی تکمیل کے لئے زیارت کی عظیم و غیرمعمولی برکتوں سے استفادہ کی ضرورت پر تاکید کی ۔
12/8/2019
حرم مطہر رضوی کے اردو زبان زائرین کے لئے طبی خدمات کی فراہمی

حرم مطہر رضوی کے اردو زبان زائرین کے لئے طبی خدمات کی فراہمی

ہر سال لاکھوں کی تعداد میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے محبت و عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک بالخصوص پاکستان عراق اور افغانستان سے غیرملکی زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت کے لئے امام رضا علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں ۔ یہ زائرین ناقابل بیان جذبات واحساسات کے ساتھ امام الروف کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں پہنچ کر اپنے کریم و مہربان مولا سے راز و نیاز اور مناجات کرتے ہیں۔
12/7/2019
حرم مطہر رضوی حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شب خوشی و نورسے مملو تھا

حرم مطہر رضوی حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شب خوشی و نورسے مملو تھا

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی شب حرم مطہر رضوی خوشی و نورسے مملو تھا اور آستان قدس رضوی کی جانب سے اس معنوی بارگاہ میں جشن و محفل کا پروگرام رکھا گیاتھا ۔
12/5/2019
معذور افراد کے لئے حرم مطہر رضوی کی زیارت کو انتہائي آسان بنایا جائے ، متولی آستان قدس  رضوی

معذور افراد کے لئے حرم مطہر رضوی کی زیارت کو انتہائي آسان بنایا جائے ، متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے متولی نے معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں معذور افراد کی رفت و آمد کے لیے راستوں کو مناسب اور آسان بنانے پر تاکید کی اور کہا:
12/5/2019
جارجیا کے زائرین  حرم مطہر رضوی کی زیارت  سے مشرف

جارجیا کے زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف

جارجیا کے زائرین کے ایک قافلہ نے حرم امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارکہ پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا ۔
12/3/2019
آذربائيجان کے شیعہ مسلمانوں کا   امام رضا علیہ السلام سے عشق  ومحبت

آذربائيجان کے شیعہ مسلمانوں کا امام رضا علیہ السلام سے عشق ومحبت

آذربائیجان سے ۴۷۰ ایسے زائرین جوپہلی بار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے ہیں حرم کی زیارت کے ساتھ ساتھ آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے ادارےکی جانب سے منعقد کئے جانے والے ثقافتی و مذہبی پروگراموں سے بھی مستفیض ہوئے
12/2/2019
12345678910...>>>