آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سید محمد جواد ہاشمی نژاد نے کہاہے کہ آستان قدس رضوی کے غیر ملکی زائرین کے امورسے متعلق ادارے کا یہ ارادہ ہے کہ حرم مطہر رضوی کے ثقافتی اور مذہبی امور کے پروگرام کے تحت قابل قدر مذہبی اور تعلیمی لٹریچر بہتر سے بہتر شکل میں امام رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین کی دسترس میں ہمیشہ موجود رہے ۔
3/18/2019