خبر
بحرینیوں اورافغانستانیوں سے مخصوص ثقافت رضوی سفیروں کے لیے تعلیمی میٹنگ

بحرینیوں اورافغانستانیوں سے مخصوص ثقافت رضوی سفیروں کے لیے تعلیمی میٹنگ

بحرین و افغانستان سے ثقافتی اساتذہ و مربیوں نے رضوی ثقافت سفیروں کی خصوصی میٹنگ میں کہ جو (حضرت زینب کی سیرت کی وضاحت اور دشمن شناسی کی ضرورت) کے عنوان سے منعقد تھی ،شرکت کی ۔
1/15/2019
غیر ایرانی زائرین سے مخصوص تیسری بین الاقوامی شب شعر انقلاب اسلامی  میں شرکت کی دعوت

غیر ایرانی زائرین سے مخصوص تیسری بین الاقوامی شب شعر انقلاب اسلامی میں شرکت کی دعوت

عشرہ مبارکہ فجر کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کے ادارہ مدیریت امورزائرین غیر ایرانی کی جانب سے تیسری بین الاقوامی شب شعر انقلاب اسلامی’’نقش انقلاب و بیداری اسلامی‘‘ کے موضوع پر منعقد کی جا رہی ہے۔
1/14/2019
صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہررضوی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئي

صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہررضوی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئي

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے روز،صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہررضوی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئي ۔
1/13/2019
اٹلی سے تعلق رکھنے والے جوان نے حرم مطہر رضوی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا

اٹلی سے تعلق رکھنے والے جوان نے حرم مطہر رضوی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا

ایٹالین جوان نے روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام میں اسلام قبول کر لیا اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے محبت و عقیدت کی وجہ سے اپنے لئے نام رضا کو انتخاب کیا۔
1/12/2019
فرانسیسی عیسائی کارڈینال کی نظر میں دینی تربیت کے اہم نکات

فرانسیسی عیسائی کارڈینال کی نظر میں دینی تربیت کے اہم نکات

پیرس سے عیسائی کاتھولک نے رضوی اسلامی یونیورسٹی میں’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں دینی نظام تربیت‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت فرمائی، جس میں کاتھولک عیسائیت کی نظر میں دینی تربیت کے اہم نکات بھی بیان فرمائے۔
1/12/2019
آستان قدس رضوی کا جانورفارم فرانس کی ڈنون گلوبل کمپنی کے لیے دودھ پاؤڈر مہیا کر رہا ہے

آستان قدس رضوی کا جانورفارم فرانس کی ڈنون گلوبل کمپنی کے لیے دودھ پاؤڈر مہیا کر رہا ہے

قدس رضوی جانورفارم انسٹی ٹیوٹ کی آستان قدس رضوی کے مویشیوں کے انتظام اور خصوصی سازی کی خاطر 2010ء میں بنیاد رکھی گئی اور اس عظیم پیداواری انسٹی ٹیوٹ میں مویشیوں میں توسیع اور بامقصدبنانے
1/11/2019
آستان قدس رضوی کی کی زرعی ہولڈنگ سے صیفی جات کی مختلف ممالک میں ایکسپورٹ

آستان قدس رضوی کی کی زرعی ہولڈنگ سے صیفی جات کی مختلف ممالک میں ایکسپورٹ

آستان قدس رضوی کی کی زرعی ہولڈنگ ، اپنی پوری کوشش کے ساتھ صوبہ کی زراعت و کاشتکاری میں ایک عظیم حصہ رکھتی ہے، ...
1/11/2019
صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی

صبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی

آستان قدس رضوی کے امور خواتین و اہل خانہ سینٹر کی سربراہ نے دنیائے شہدائے اسلام کے اہل خانہ کے حضورصبر کے نمونے کے عنوان سے حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہونے کی خبر دی۔
1/11/2019
 مغربی ممالک نے شیعوں کو کیسے پہچانا؟

مغربی ممالک نے شیعوں کو کیسے پہچانا؟

آستان نیوز؛ مدارس اور یونیورسٹیوں میں دینی نظام تربیت کے عنوان سے علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی میں خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں پیرس کی کاتھولک یونیورسٹی کے پروفیسرجناب حجت الاسلام سعید جازرای نے خطاب کرتے ہوئے کہا:
1/10/2019
رضوی یونیورسٹی میں ’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی‘‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد

رضوی یونیورسٹی میں ’’مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی‘‘ کے عنوان سے نشست کا انعقاد

آستان قدس رضوی کی چند ایک علمی شخصیات اور فرانس سے چند کارڈینال افراد کی موجودگی میں علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے اندر مدارس اور یونیورسٹیوں میں نظام تربیت دینی نامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
1/10/2019
12345678910...>>>