خبر
آستان قدس رضوی کی موقوفات کا اصلی محور زائر اور حرم رضوی ہے

آستان قدس رضوی کی موقوفات کا اصلی محور زائر اور حرم رضوی ہے

آستان قدس رضوی کے قانونی اور موقوفاتی امور کے اسسٹنٹ نے بتایا: آستان قدس رضوی کی موقوفات کا اصلی محور زائر اور حرم رضوی ہے۔
11/16/2018
ماہ صفر کے آخری ایام میں عزاداری کے تین موقوفات سے استفادہ  کیا گیا

ماہ صفر کے آخری ایام میں عزاداری کے تین موقوفات سے استفادہ کیا گیا

آستان قدس رضوی کے ادارہ امور زائرین و اماکن متبرکہ کی کوششوں سے؛ ماہ صفر کے آخری ایام میں عزاداری کے تین موقوفات سے استفادہ کیا گیا۔
11/9/2018
آستان قدس رضوی کی جانب سے ’’موقوفہ مہرفاطمی ‘‘ میں غیر ایرانی زائرین کی پذیرائی

آستان قدس رضوی کی جانب سے ’’موقوفہ مہرفاطمی ‘‘ میں غیر ایرانی زائرین کی پذیرائی

ماہ صفر کے آخری ایّام میں آستان قدس رضوی کی جانب سے ’’موقوفہ مہر فاطمی‘‘ میں غیر ایرانی زائرین کی شاندار طریقے سے پذیرائی کی جا رہی ہے۔
11/9/2018
رضوی اسلامی علوم یونیورسٹی میں وقف، نذروزیارت کے خصوصی سینٹر کا افتتاح ہوا

رضوی اسلامی علوم یونیورسٹی میں وقف، نذروزیارت کے خصوصی سینٹر کا افتتاح ہوا

رضوی اسلامی علوم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے کہا: رضوی اسلامی علوم یونیورسٹی میں وقف، نذروزیارت کے خصوصی سینٹر کا افتتاح ہوگیا ہے تاکہ دینی تحقیق و تعلیم کے درمیان بامقصد رابطہ باقی رہے۔
11/4/2018
حرم رضوی میں محرم الحرام کے پہلے عشرہ کے دوران ۹ موقوفات کے ذریعہ عزاداری کا انعقاد

حرم رضوی میں محرم الحرام کے پہلے عشرہ کے دوران ۹ موقوفات کے ذریعہ عزاداری کا انعقاد

آستان قدس رضوی کے ادارہ امور زائرین واماکن متبرکہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے عشرہ اوّل محرم الحرام کی مناسبت سے عزاداری کے لئے وقف کی جانے والی ۹ موقوفات کے نفاذ و اجرا کی خبر دی۔
9/19/2018
حرم امام علی رضا(ع) کو قالینیں  فراہم کرنے والی موقوفات ۵۰۰ سال سے زائد پرانی تاریخ کی حامل ہیں

حرم امام علی رضا(ع) کو قالینیں فراہم کرنے والی موقوفات ۵۰۰ سال سے زائد پرانی تاریخ کی حامل ہیں

آستان قدس رضوی کے ادارہ اوقاف اور قانونی امور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ حرم رضوی کو قالین فراہم کرنے والی موقوفات ۵۰۰ سال سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔
9/5/2018
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے چاہنے والوں کے وقف و نذرکے لیے سیسٹم

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے چاہنے والوں کے وقف و نذرکے لیے سیسٹم

عصر حاضر میں تمام افراد اعم از جوان و نوجوان ، ادھیڑ عمر اور سن رسیدہ انسان سب کے ہاتھوں میں مبائل نظر آتا ہے جب کہ چند سال پہلے تک یہ مبائل صرف بات کرنے اور ایک دوسرے تک پیغام ارسال کرنے کا ذریعہ تھا ، لیکن آج یہ چھوٹا سا وسیلہ بہت سے لوگوں کاایسا دائمی ساتھی بن گیا ہے کہ جس میں بہت سے امکانات پائے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر پہلے زمانے میں اگر کوئي نذر دینا چاہتا تھا تو خود روضہ منورہ میں آتا تھا تاکہ اپنی نذر و وقف کو آستان قدس رضوی میں اداکرسکے ، لیکن آج کوئي بھی انسان کہیں بھی ہو اپنے مبائل کے ذریعہ نمبر ڈائل کرکے رضوی وقف و نذر سیسٹم کا اکاؤنٹ نمبرلے کر اپنے گھر بیٹھے بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعہ اپنی نذر ادا کرسکتا ہے ۔
8/28/2018
معاشرے میں صحت کے فروغ کے لئے میڈیکل کے شعبے میں موقوفات بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں

معاشرے میں صحت کے فروغ کے لئے میڈیکل کے شعبے میں موقوفات بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں

آستان قدس رضوی میں حقوقی اور موقوفاتی امور کے ڈائریکٹر نے بتایا: میڈیکل کے شعبہ میں کی جانے والی موقوفات معاشرے میں صحت کو فروغ دینے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
8/16/2018
رضوی موقوفات؛ اسلامی معاشرے سے فقر و غربت کو دور کرنے کے لیے بنیاد

رضوی موقوفات؛ اسلامی معاشرے سے فقر و غربت کو دور کرنے کے لیے بنیاد

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے ایام میں آستان قدس رضوی کے موقوفات و حقوقی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رضا دانشور ثانی نے رضوی موقوفات کی بہترین وقابل دید تاریخ کو بیان کیا۔
7/25/2018
’’بانو کوچک آغا صنعی‘‘ کا امام ہشتم کے میلاد کے لئے خصوصی موقوفہ

’’بانو کوچک آغا صنعی‘‘ کا امام ہشتم کے میلاد کے لئے خصوصی موقوفہ

’’بانوکوچک آغا صنعی‘‘ من جملہ ایسے واقفین میں سے ہے جنہوں نے اپنی موقوفات کو امام ہشتم کی ولادت با سعادت کے جشنوں کے لئے وقف کی ہیں۔
7/21/2018
آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں کلیات سعدی کا ہنری و خطی نسخہ وقف

آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں کلیات سعدی کا ہنری و خطی نسخہ وقف

کینیڈا کے ایک خاندان نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں کلیات سعدی کا ہنری و خطی نسخہ وقف کردیا یہ نسخہ تیرہویں صدی کے خطی ہنری شاہکاروں میں سے ہے۔
7/15/2018
حرم رضوی میں نذورات اور وقف کے مشاورتی دفاتر؛ ماہ مبارک رمضان میں چوبیس گھنٹے خدمات فراہم کر رہے ہیں

حرم رضوی میں نذورات اور وقف کے مشاورتی دفاتر؛ ماہ مبارک رمضان میں چوبیس گھنٹے خدمات فراہم کر رہے ہیں

آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے معاون نے بتایا: روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام میں وقف و نذورات کے مشاورتی دفاتر ماہ مبارک رمضان میں دن رات خدمات انجام دینے میں مصروف ہیں۔
5/22/2018
محترمہ گوہر شاد، وقف کرنے والی خواتین کی تاریخ میں ایک چمکتا ہوا ستارہ تھیں

محترمہ گوہر شاد، وقف کرنے والی خواتین کی تاریخ میں ایک چمکتا ہوا ستارہ تھیں

استاد جامعۃ المصطفی نے اسلامی تہذیب میں خواتین کے کردار پر اشارہ کرتے ہوئے محترمہ گوہر شادکو وقف کرنے والی خواتین کی تاریخ میں ایک چمکتا ہوا ستارہ قرار دیا ۔
5/13/2018
زیارتی ثقافت کی توسیع میں محترمہ گوہرشاد کے موقوفہ کا اہم کردار

زیارتی ثقافت کی توسیع میں محترمہ گوہرشاد کے موقوفہ کا اہم کردار

جامعۃ المصطفی مشہد مقدس کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں بہت زیادہ مسلمان اعم از شیعہ و سنی زیارت کی خاطر مشرف ہوتے ہیں، کہا: زیارتی ثقافت کی توسیع میں محترمہ گوہرشاد کے موقوفہ کا اہم کردار رہا ہے ۔
5/10/2018
محروم علاقوں میں معالجہ کی خدمات کو وقف دار شہروں میں توسیع دیں گے

محروم علاقوں میں معالجہ کی خدمات کو وقف دار شہروں میں توسیع دیں گے

آستان قدس رضوی کے نائب متولی نےمشہد مقدس میں امام زمان (عج) ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دیدار کیا۔
5/9/2018
آستان قدس رضوی کی موقوفات پر مشتمل پہلی جامع اٹلس کو حتمی شکل دے دی گئی

آستان قدس رضوی کی موقوفات پر مشتمل پہلی جامع اٹلس کو حتمی شکل دے دی گئی

آستان قدس رضوی کی جائیداد اور زمینوں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا: حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جغرافیائی لحاظ سے تمام موقوفات کے سلسلے میں معلومات کو اکھٹے کرنے کے مقصد سے آستان قدس رضوی کی پہلی جامع اٹلس تدوین کر لی گئی ہے۔
4/9/2018
آستان قدس رضوی کا ۵۸۰ سے زیادہ موقوفاتی رقبہ حد نگار نامی سیسٹم میں درج ہے

آستان قدس رضوی کا ۵۸۰ سے زیادہ موقوفاتی رقبہ حد نگار نامی سیسٹم میں درج ہے

آستان قدس رضوی کی جائیداد اور زمینوں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کا ۵۸۰ سے زیادہ ملکی حد نگار نامی سیسٹم میں درج ہے۔
4/3/2018
حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا دنیائے اسلام  میں خواتین کے درمیان سنت وقف کی بانی  ہیں

حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا دنیائے اسلام میں خواتین کے درمیان سنت وقف کی بانی ہیں

گوہرشاد عالمی ایوارڈ کانفرنس کے ڈائریکٹرنے کہا:حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا دنیائے اسلام میں خواتین کے درمیان سنت وقف کی بانی ہیں اور آپ نے معاشرے میں 1400 سال پہلے عورتوں کے مقام کا تعارف پیش کیا ہے۔
3/10/2018
ایران و افغانستان کے درمیان وقف کتاب کی تحریک کا آغاز ہوا

ایران و افغانستان کے درمیان وقف کتاب کی تحریک کا آغاز ہوا

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی ادارے کے مدیرحجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی کی پروفیسرسکینہ یعقوبی سے ملاقات میں؛ایران و افغانستان کے درمیان وقف کتاب کی تحریک کا آغاز ہواتاکہ ثقافتی سرگرمیوں میں تیزی لائی جاسکے۔
3/4/2018
انقلاب اسلامی کی فتح کے  بعد سے حضرت امام علی رضا(ع) کی موقوفات میں ترقی وتوسیع

انقلاب اسلامی کی فتح کے بعد سے حضرت امام علی رضا(ع) کی موقوفات میں ترقی وتوسیع

آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے بتایا: انقلاب اسلامی کی فتح کے بعد سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی موقوفات میں بہت زیادہ ترقی و توسیع دیکھنے میں آئی ہے، اسلامی جمہوریہ نظام قائم ہونے کے بعد سے وقف کئے جانے والے رقبوں کی تعداد دو گنا بڑھ گئی ہے۔
1/30/2018
1234>>>