خبر
رضوی ہسپتال میں غیر ملکی مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد اضافہ

رضوی ہسپتال میں غیر ملکی مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد اضافہ

رضوی ہسپتال میں مشرق وسطی کے ملکوں کے مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد آصافہ ہوا ہے ۔
9/30/2019
’’آستان قدس رضوی میں وقف و نذر  اور اس سے متعلق مسائل کی  شناخت پر تحقیقات  کے زیرعنوان خصوصی نشست

’’آستان قدس رضوی میں وقف و نذر اور اس سے متعلق مسائل کی شناخت پر تحقیقات کے زیرعنوان خصوصی نشست

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیش میں آستان قدس میں وقف و نذر اور اس سے متعلق مسائل کی شناخت پر تحقیقات کے زیرعنوان ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گيا جس میں اس شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے شرکت کی
9/4/2019
رضوی ہسپتال کی   خدمات مشرق وسطی میں باعث افتخار ہیں

رضوی ہسپتال کی خدمات مشرق وسطی میں باعث افتخار ہیں

عراق کے مستنصریہ میڈیکل کالج کے پرنسپل نے کہا ہے کہ رضوی ہسپتال کی سرگرمیاں اور خدمات مشرق وسطی میں باعث افتخار ہیں۔
8/12/2019
آستان قدس رضوی کی طبی خدمات  اور   سہولتیں علاقے میں  بے مثال ہيں،  متولی آستان مقدس  علو ی

آستان قدس رضوی کی طبی خدمات اور سہولتیں علاقے میں بے مثال ہيں، متولی آستان مقدس علو ی

حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے کہا کہ آستان قدس رضوی کی میڈیکل خدمات علاقے میں سب سے آگے اور بے مثال ہیں ۔
8/4/2019
رضوی اسپتال  میڈیکل  ٹوریسٹوں کے لئے  جدیدترین طبی وسائل سے آراستہ    ہے، عمان کے الخلیج اسپتال کے سربراہ  کا بیان

رضوی اسپتال میڈیکل ٹوریسٹوں کے لئے جدیدترین طبی وسائل سے آراستہ ہے، عمان کے الخلیج اسپتال کے سربراہ کا بیان

عمان کے الخلیج اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مشہدمقدس میں رضوی اسپتال میڈيکل ٹوریسٹوں کے لئے جدیدترین وسائل و آلات اور بہترین طبی سہولیات سے آراستہ ہے۔
6/24/2019
 رضوی اسپتال میں CLEFT PALATE یا لب و دہن کے شگاف  کی سرجری کے کلینک کا قیام

رضوی اسپتال میں CLEFT PALATE یا لب و دہن کے شگاف کی سرجری کے کلینک کا قیام

رضوی اسپتال کے مینجینگ ڈائریکٹر ڈاکٹر رضا سعیدی نے کہا ہے کہ بعض نوزائيدہ بچوں میں پائے جانے والے جسمانی نقص CLEFT PALATE یا لب و دہن کے شگاف کے عیب کو دور کرنے کے لئے رضوی اسپتال میں ایک خصوصی کلینک کا قیام جلد عمل میں آجائے گا
6/19/2019
رضوی اسپتال میں سالانہ ہزاروں غیر ملکی مریضوں کا دل وکینسر کا علاج

رضوی اسپتال میں سالانہ ہزاروں غیر ملکی مریضوں کا دل وکینسر کا علاج

مشہد مقدس میں رضوی اسپتال کے مینیجنگ ڈائریکٹرڈاکٹر رضا سعیدی نے کہا ہے علاج و معالجے کے لئے مشہد کے رضوی اسپتال آنے والے سیّاح ، زیادہ تر دل ، سرطان اور دماغ اور اعصاب کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہيں
5/27/2019
رضوی ہسپتال میں دل کا آپریشن   جدید ترین  روش    TAVIسرجری     سے انجام پایا

رضوی ہسپتال میں دل کا آپریشن جدید ترین روش TAVIسرجری سے انجام پایا

مشہد کے رضوی ہسپتال میں جرمنی کی آخن یونیورسٹی کے ایرانی نژاد پروفیسر کی موجودگی میں Transcalatheter Aortic Valve Implantation (TAVI) ٹینیک سے آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
4/25/2019
دل کے  Valve  یا     ایروٹا  کی تبدیلی کے لئے  TAVI  سرجری کو پورے ایران میں رائج  کرنے پر تاکید

دل کے Valve یا ایروٹا کی تبدیلی کے لئے TAVI سرجری کو پورے ایران میں رائج کرنے پر تاکید

جرمنی کی آخن یونیورسٹی کے ایرانی نژاد پروفیسر ڈاکٹر شہرام لطفی نے کہا ہے کہ وہ پورے ایران میں TAVI یا Transcathelter AorticValve Implantation کو عام کردیں گے
4/25/2019
رضوی ہسپتال میں جدید ترین قسم کے لیزر یاگ   کا استعمال شروع

رضوی ہسپتال میں جدید ترین قسم کے لیزر یاگ کا استعمال شروع

رضوی ہسپتال میں جدید ترین قسم کے لیزر یا گ کا آنکھوں کے علاج کے لیے استعمال شروع ہوچکا ہے
4/20/2019
رضوی ہسپتال میں  بچوں  میں سانس کی بیماریوں    کے   معالجے  کے لئے نئے طریقوں سے متعلق کانفرنس

رضوی ہسپتال میں بچوں میں سانس کی بیماریوں کے معالجے کے لئے نئے طریقوں سے متعلق کانفرنس

نومولود بچوں میں سانس کی بیماری سے متعلق رضوی ہسپتال میں Respiratory Distress Syndrome کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نومولود یا نوزائيدہ بچوں کے نظام تنفس میں مشکلات یا سانس کی بیماری سے متعلق علاج و معالجہ کے نئے طریقوں کا جائزہ لیا گیا گیا۔
4/17/2019
  رضوی اسپتال میں معالجے کے خواہاں سیاحوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ

رضوی اسپتال میں معالجے کے خواہاں سیاحوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ

مشہد مقدس میں رضوی اسپتال کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر رضا سعیدی نے کہا ہے کہ ایرانی سال 1397 میں (مارچ 2018 سے مارچ 2019 تک) طالب صحت اور علاج ومعالجے کی غرض سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔
4/4/2019
علاج و معالجہ کے لئے رضوی ہسپتال میں  نئے شعبوں کا افتتاح

علاج و معالجہ کے لئے رضوی ہسپتال میں نئے شعبوں کا افتتاح

آستان نیوز؛ رضوی ہسپتال میں قائم کئے جانے والے نئے سیکشنز: سیریس مریضوں کی خصوصی نگہداشت اور دیکھ بھال کا دوسرا سیکشن(ICU2)،دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کا چوتھا سیکشن(CCU4)،ہیلتھ ٹوریزم کے شعبہ میں مریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کا سیکشن(CCU IPD) اور اس کے علاوہ پتھری ختم کرنے کا سیکشن ؛
2/7/2019
دوا ساز کمپنی سامان دارو ہشتم کی پروڈکشن سائٹ کا افتتاح

دوا ساز کمپنی سامان دارو ہشتم کی پروڈکشن سائٹ کا افتتاح

آستان نیوز: عشرہ فجر کے پانچويں روز مشہد مقدس میں فکیٹر ایٹ دوا کی پروڈکشن کے ساتھ ہی دواساز کمپنی سامان دارو ہشتم کی پروڈکشن سائٹ کا افتتاح ہوگیا ہے ۔
2/6/2019
سامان داروی ھشتم نامی کمپنی کی ’’ترومبوز وھموستاز ایران‘‘نامی سیمینار کی نمائشگاہ میں شرکت

سامان داروی ھشتم نامی کمپنی کی ’’ترومبوز وھموستاز ایران‘‘نامی سیمینار کی نمائشگاہ میں شرکت

سامان داروی ھشتم نامی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا: تہران میں ’’ترومبوز و ھموستاز ایران‘‘ نامی سیمینار کے ساتھ نمائشگاہ منعقد کی گئی جس میں اس کمپنی نے بھی شرکت فرمائی۔
1/3/2019
دارالشفاء امام رضا(ع) نامی ہسپتال میں 45 ہزار مریضوں کو سونوگرافی اورایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں

دارالشفاء امام رضا(ع) نامی ہسپتال میں 45 ہزار مریضوں کو سونوگرافی اورایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں

آستان قدس رضوی کے مؤسسہ درمانی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں دارالشفاء امام رضا(ع) ہسپتال میں ۴۵ ہزار مریضوں کو سونوگرافی اور ایکسرے وغیرہ کی خدمات فراہم کی گئیں۔
1/1/2019
رضوی ہسپتال میں بچوں کی دیکھ بھال کے خصوصی سیکشن(PICU) کا افتاح

رضوی ہسپتال میں بچوں کی دیکھ بھال کے خصوصی سیکشن(PICU) کا افتاح

رضوی ہسپتال میں بچوں کی دیکھ بھال کے خصوصی سیکشن(PICU) کا افتاح ہوا۔
12/25/2018
سامان داروی ہشتم کمپنی کی جانب سے یورپ میں ’’سافاکتو‘‘ نامی میڈیسن کو رجسٹر کروانے کی کاوشیں

سامان داروی ہشتم کمپنی کی جانب سے یورپ میں ’’سافاکتو‘‘ نامی میڈیسن کو رجسٹر کروانے کی کاوشیں

سامان داروی ہشتم نامی کمپنی آستان قدس رضوی کی ہیلتھ ہولڈنگ مجموعہ کے تحت ہے ، اس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس کمپنی کی جانب سے نئی ترکیب کے والی ایرانی دوا ’’سافاکتو AF‘‘ کو یورپ میں رجسٹر کروانے کی خبر دی۔
12/25/2018
8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا

8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا

ایران و یورپ کے دل کے ڈاکٹروں کی دوسری بین الاقوامی کانگریس کے اختتامیہ پروگرام میں؛8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
12/11/2018
یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں

یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں

اٹلی سے تشریف لانے والے ہارٹ اسپیشلسٹ نے بتایا: بہت سارے یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں اور ہم ایسے اجتماعات کے ذریعہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ پابندیاں علمی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔
12/8/2018
1234567>>>