خبر
حرم مطہر رضوی کے ساتھ  ویب رابطے کےذریعے برطانوی نوجوان مشرف بہ اسلام

حرم مطہر رضوی کے ساتھ ویب رابطے کےذریعے برطانوی نوجوان مشرف بہ اسلام

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے علما کی موجودگي میں لندن میں مقیم عیسائی نوجوان ’’علی موور‘‘ نے حرم مطہر رضوی کے ساتھ ویب کےذریعہ رابطہ کیا اور زبان پر شہادتین جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام قبول کرلیا۔
11/10/2019
حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں ماتم داروں کا عظیم اجتماع

حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں ماتم داروں کا عظیم اجتماع

حرم مطہر رضوی میں سات ہزار سے زائد اردو زبان زائرین اور عزاداروں ںے ما تمی اجتماع منعقد کیا
11/4/2019
انڈونیشیا  کے یونیورسٹی اساتذہ   اور ثقافتی شخصیات  کا ایک گروپ    حرم مطہر رضوی کی  زیارت سے مشرف

انڈونیشیا کے یونیورسٹی اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کا ایک گروپ حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے تعاون سے انڈونیشیا کے یونیورسٹی اساتذہ، طلباء اور ثقافتی شخصیات کا ایک گروپ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت سے مشرف ہوا۔
10/16/2019
بنگلہ دیش کے علمائے اہل سنت  حرم مطہری رضوی کی زیارت سے مشرف

بنگلہ دیش کے علمائے اہل سنت حرم مطہری رضوی کی زیارت سے مشرف

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے مرکز کی ہم آہنگی سے بنگلہ دیش کے علمائے اہل سنت کا ایک قافلہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت سے مشرف ہوا۔
10/14/2019
ایک روسی نوجوان  حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام

ایک روسی نوجوان حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام

روس سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان زائرنے جو کہ پہلی بار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا ہے آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرملکی امور میں حاضر ہو کر دین اسلام کو قبول کرلیا
10/13/2019
اربعین کی آمد پر جمہوریہ  آذربائیجان کے  زائرین   حرم مطر رضوی کی زیارت سے مشرف

اربعین کی آمد پر جمہوریہ آذربائیجان کے زائرین حرم مطر رضوی کی زیارت سے مشرف

اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائۓ معلی جانے والے جمہوریہ آذربائیجان کے چھے سو زائرین کے ایک قافلے نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی جس کے بعد وہ عراق کے لئے روانہ ہوگیا
10/10/2019
ایک چینی خاتون نے  حرم مطہر رضوی میں  اسلام  قبول  کرلیا

ایک چینی خاتون نے حرم مطہر رضوی میں اسلام قبول کرلیا

ایک چینی خاتون حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
9/30/2019
رضوی ہسپتال میں غیر ملکی مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد اضافہ

رضوی ہسپتال میں غیر ملکی مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد اضافہ

رضوی ہسپتال میں مشرق وسطی کے ملکوں کے مریضوں کی آمد میں پچاس فیصد آصافہ ہوا ہے ۔
9/30/2019
ہندوستانی صحافیوں کو آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں کے بارے  میں بریفنگ

ہندوستانی صحافیوں کو آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ

ہندوستان کے پندرہ سینیئر صحافیوں اور کالم نگاروں نے آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہیں آستان قدس رضوی کی علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں اور توانائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئيں ۔
8/15/2019
حرم مطہر رضوی میں دعائے عرفہ   کے   روح  پرور  اجتماع    میں غیر ملکی زائرین کی شرکت

حرم مطہر رضوی میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماع میں غیر ملکی زائرین کی شرکت

نوذی الحجہ کی سہ پہر دعائے عرفہ کا روح پرور ا ور عظیم الشان اجتماع حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی زائرین نے شرکت کی
8/12/2019
12345678910...>>>
...