خبر
ایک روسی نوجوان  حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام

ایک روسی نوجوان حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام

روس سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان زائرنے جو کہ پہلی بار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا ہے آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرملکی امور میں حاضر ہو کر دین اسلام کو قبول کرلیا
10/13/2019
اربعین کی آمد پر جمہوریہ  آذربائیجان کے  زائرین   حرم مطر رضوی کی زیارت سے مشرف

اربعین کی آمد پر جمہوریہ آذربائیجان کے زائرین حرم مطر رضوی کی زیارت سے مشرف

اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائۓ معلی جانے والے جمہوریہ آذربائیجان کے چھے سو زائرین کے ایک قافلے نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی جس کے بعد وہ عراق کے لئے روانہ ہوگیا
10/10/2019
علمی و سائنسی  پیشرفت  آستان قدس  رضوکی  اہم  اسٹریٹیجی  ہے ، متولی آستان قدس

علمی و سائنسی پیشرفت آستان قدس رضوکی اہم اسٹریٹیجی ہے ، متولی آستان قدس

حرم مطہر رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ علمی اور سائنسی میدانوں میں ترقی و پیشرفت آستان قدس رضوی کی اہم ترین اسٹریٹیجی ہے
10/9/2019
رضوی اسپتال میں تیسری کارڈیالوجی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

رضوی اسپتال میں تیسری کارڈیالوجی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

قلب رضوی کے زیرعنوان تیسری کارڈیالوجی بین الاقوامی کانفرنس مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں شروع ہوگئی
10/9/2019
ایران کمباین ‌ساز کمپنی  کی مصنوعات کی 3 مختلف ملکوں کو برآمد

ایران کمباین ‌ساز کمپنی کی مصنوعات کی 3 مختلف ملکوں کو برآمد

رضوی اکنامک ارگنائزیشن سے وابستہ ایران کمبائن سازکمپنی کے مینیجنک ڈائریکٹر علی اصغر حمیدی فرد نے کہا ہے کہ اس کمپنی کی مصنوعات رواں سال تین ملکوں کو برآمد کی گئی ہیں
10/8/2019
رضوی اسپتال میں امراض قلب سے  متعلق  تیسری بین الاقوامی  کانفرنس کا    انعقاد

رضوی اسپتال میں امراض قلب سے متعلق تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

آستان قدس رضوی کے ہیلتھ فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امراض قلب سے متعلق تیسری بین الاقومی کانفرنس میں امراض قلب کے ماہر سات سو ایرانی اور غیر ملکی ڈاکٹر اور ماہرین امراض قلب شرکت کررہےہيں
10/6/2019
 اربعین حسینی کے خادموں کا قافلہ امام رضا (ع) کے حرم سے کربلا روانہ

اربعین حسینی کے خادموں کا قافلہ امام رضا (ع) کے حرم سے کربلا روانہ

آستان نیوز: ایک ہزار پانچ سو سے زیادہ اربعین حسینی کے خدام، آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔ ...
10/6/2019
اربعین حسینی ایک مکمل  اسلامی و انسانی ثقافت کا مجموعہ ہے

اربعین حسینی ایک مکمل اسلامی و انسانی ثقافت کا مجموعہ ہے

آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اربعین حسینی کو مکمل اور جامع اسلامی و انسانی ثقافت کا ایسا مجموعہ قراردیا جس نے حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کے اظہار ساتھ ساتھ، انصاف پسندی ، ظالم سے مقابلہ اور مظلوم کی مددو نصر ت کا پرچم بلند کرر کھا ہے ۔
10/4/2019
12345678910...>>>
...