خبر
جشن نوروز کی ابتداء

جشن نوروز کی ابتداء

نوروز کے آغاز کو ابتدائی بادشاہوں کی طرف نسبت دی جاتی ہے۔چوتھی اور پانچویں صدی ہجری کے شعراء اور مصنفین میں فردوسی، عنصری، نیرونی، طبری اور بہت زیادہ ایسے ہیں جن کا تاریخی منبع یقیناً اسلامی ادبیات سے پہلے کا ہے وہ نوروز کو جمشید کے دور سلطنت سے جانتے ہیں۔
3/21/2019
1234567>>>