خبر
علمی و سائنسی  پیشرفت  آستان قدس  رضوکی  اہم  اسٹریٹیجی  ہے ، متولی آستان قدس

علمی و سائنسی پیشرفت آستان قدس رضوکی اہم اسٹریٹیجی ہے ، متولی آستان قدس

حرم مطہر رضوی کے متولی حجت الاسلام شیخ احمد مروی نے کہا ہے کہ علمی اور سائنسی میدانوں میں ترقی و پیشرفت آستان قدس رضوی کی اہم ترین اسٹریٹیجی ہے
10/9/2019
آستان قدس  رضوی   اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون پر تاکید

آستان قدس رضوی اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون پر تاکید

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آستان قدس یونیورسٹیوں کے تعاون سے سائنٹیفک موضوعات پر گول میز کانفرنس کے انعقاد اورعقیدے کے اظہار کی آزادی کے موضوعات کے لئے مخصو ص نشستیں قائم کرنے کے لئے تیار ہے
9/30/2019
عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی  ہے، آیت اللہ علم الھدی

عیدالاضحی انسانوں کو اللہ سے نزدیک ہونے کے لائق بنا دیتی ہے، آیت اللہ علم الھدی

صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے نمازعیدالاضحی یا عید قربان کے اپنے خطبے میں کہا کہ عیدالاضحی یا عید قربان، امت اسلامیہ کی سب سے بڑی عیدوں میں سے ایک ہے اور یہ عید لقاءاللہ یعنی اللہ سے ملاقات اور قریب ہونے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا عرفہ کے دن خدا کے بندے درگاہ الہی میں توبہ و استغفار کی توفیق حاصل کرتے ہیں اور عید قربان کے دن وہ لقاءاللہ کے لائق ہو جاتے ہیں۔
8/14/2019
  اہلبیت اطہار(ع) سے محبت     ایرانی اور عراقی عوام کا عظیم سرمایہ ہے ،نائب متولی  آستان قدس  رضوی

اہلبیت اطہار(ع) سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کا عظیم سرمایہ ہے ،نائب متولی آستان قدس رضوی

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے نائب متولی خاکسار قھرودی نے امامین کاظمین (ع) کے حرم مطہر کے نئے متولی حیدر حسن الشمری سے ملاقات کی ۔
8/1/2019
امام رضا(ع) «أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُم» کے مظہرہیں ؛ متولی آستان قدس رضوی

امام رضا(ع) «أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُم» کے مظہرہیں ؛ متولی آستان قدس رضوی

فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضآ علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کا عظیم الشان جشن حرم مطہر رضوی کے صحن جامع میں منعقد ہوا جس میں دسیوں ہزار زائرین نے شرکت کی ۔
7/14/2019
مختلف سماجی شعبوں میں سرگرم عمل رہنے کے باوجود   خواتین کی  عزت و قارکا  تحفظ   اسلام کا زندہ معجزہ ہے

مختلف سماجی شعبوں میں سرگرم عمل رہنے کے باوجود خواتین کی عزت و قارکا تحفظ اسلام کا زندہ معجزہ ہے

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ چوتھے عالمی گوہر شاد ایوارڈ کی اختتامی تقریب حرم مطہر رضوی کے قدس ہال میں منعقد ہوئی جس میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت جب آج مغربی دنیا ’’ خواتین کی آزادی‘‘ کا نعرہ لگا رہی ہے عورتوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے استحصال کی بدترین مثالیں مغربی ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا نے عورت کے حقوق اور آزادی کا ظاہری اور فریبی نعرہ لگا کر عورت کو جنسی برائی کے مرکز اور بے وقعت شخصیت میں تبدیل کردیا ہے
7/12/2019
چوتھا   عالمی گوہر شاد  ایوارڈ  حاصل  کرنے  والی خواتین  کے نامو ں کا      اعلان

چوتھا عالمی گوہر شاد ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین کے نامو ں کا اعلان

عشرہ کرامت کے ساتویں دن چوتھا عالمی گوہر شاد ایوارڈ فیسٹیول منعقد ہوا جس میں عالمی گوہرشاد ایوارڈ کی حقدار اور اس ایوارڈ کے لئے منتخب قرار پانے والی خواتین کے ناموں کا اعلان کیا گیا
7/11/2019
بین الاقوامی گوہر شاد ایوارڈ کا مقصد مثالی مسلمان خاتون کومتعارف کرنے کی ثقافت کو رواج دینا ہے

بین الاقوامی گوہر شاد ایوارڈ کا مقصد مثالی مسلمان خاتون کومتعارف کرنے کی ثقافت کو رواج دینا ہے

گوہر شاد بین الاقوامی ایوارڈ کے سکریٹری علی سروری نے چوتھے عالمی گوہرشاد ایوارڈ سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آستان قدس رضوی کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے سات شقوں والے منشور کی چوتھی شق میں قرآن اور اہل بیت عصمت و طہارت کی تعلیمات کو زیادہ سے زیادہ رواج دینے پرخاص تاکید کی گئی ہے
7/10/2019
حرم مطہر کی انتظامیہ کو اسلامی نظام میں ایک نمونہ ہونا چاہئے، نائب متولی آستان قدس رضوی

حرم مطہر کی انتظامیہ کو اسلامی نظام میں ایک نمونہ ہونا چاہئے، نائب متولی آستان قدس رضوی

آستان قدس رضوی کے نائب متولی مصطفی خاکسار قہرودی نے آستان قدس کے ادارہ اماکن متبرکہ اور امورزائرین کے کارکنوں اور خدام سے خطاب کے دوران اسلامی نظام میں ایک مثالی ادارے میں تبدیل ہونے کے لئے حرم مطہر کی انتظامیہ کی اسٹریٹیجی کی وضاحت کی
6/27/2019
12345678910...>>>