خبر
آستان قدس رضوی حزب اللہ لبنان اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کا میزبان

آستان قدس رضوی حزب اللہ لبنان اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کا میزبان

حزب اللہ لبنان کے شہداء اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کے شہداء کے کچھ اہل خانہ حرم مطہرر ضوی میں مشرف ہوئے ۔ آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی جانب سے ان کے قافلوں کے لیے خصوصی پروگرام رکھے گئے ۔
12/11/2018
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی پیروی کرتے ہوئے اسلامی اتحاد میں خواتین کے کردار کی تحقیق

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی پیروی کرتے ہوئے اسلامی اتحاد میں خواتین کے کردار کی تحقیق

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی پیروی کرتے ہوئے اسلامی اتحاد میں خواتین کے کردار کی تحقیق پر دوسری بین الاقوامی محفل حیات طیبہمنقعدہوئی۔
11/24/2018
آستان قدس رضوی کی جانب سے پاکستانی زائرین کی میرجاوہ سرحد پر خدمت کا سلسلہ جاری

آستان قدس رضوی کی جانب سے پاکستانی زائرین کی میرجاوہ سرحد پر خدمت کا سلسلہ جاری

آستان قدس رضوی کی جانب سے پاکستانی زائرین کہ جو ماہ صفر کے آخرمیں مشہد مقدس زیارت کے لیے مشرف ہوئے تھے ان کی خدمت کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔
11/20/2018
حرم مطہر رضوی میں روس سے کچھ اہل سنت زائر مشرف ہوئے

حرم مطہر رضوی میں روس سے کچھ اہل سنت زائر مشرف ہوئے

حرم مطہر رضوی میں روس سے کچھ اہل سنت زائرایک قافلہ کی صورت میں مشرف ہوئے۔
11/20/2018
’’پیغمبر رحمت‘‘ نامی شب شعر اردو زبان شاعروں کی موجودگی میں منعقد کی گئی

’’پیغمبر رحمت‘‘ نامی شب شعر اردو زبان شاعروں کی موجودگی میں منعقد کی گئی

روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں ’’پیغمبر رحمت‘‘ نامی شب شعر اردو زبان شاعروں کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔
11/19/2018
روضہ منورہ  امام علی رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کا عظیم اجتماع منعقد کیا جائے گا

روضہ منورہ امام علی رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کا عظیم اجتماع منعقد کیا جائے گا

حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے ماتمی دستوں کا عظیم اجتماع منعقد کیا جائے گا۔
11/12/2018
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بیرون ملک چاہنے والوں کے لیے آنلائن مجالس منعقدہوئیں

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بیرون ملک چاہنے والوں کے لیے آنلائن مجالس منعقدہوئیں

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور سینٹر کے ادارہ مطالعات اور پلاننگ کے سربراہ نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بیرون ملک چاہنے والوں کے لیے آنلائن مجالس منعقدہونے کی خبردی۔
11/11/2018
پاکستانی زائرین نے روضہ منورہ امام علی رضا(ع) میں واقع ’’خیمہ امت‘‘ کے اندر عزاداری و ماتم داری برپا کی

پاکستانی زائرین نے روضہ منورہ امام علی رضا(ع) میں واقع ’’خیمہ امت‘‘ کے اندر عزاداری و ماتم داری برپا کی

پیغمبر گرامی اسلام(ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ۱۲۰ پاکستانی زائرین ’’خیمہ امت‘‘ میں حاضر ہوئے اور عزاداری کی۔
11/7/2018
ماہ صفر کے آخری عشرے میں پاکستانی زائرین کو 30 ہزار ثقافتی پیکٹس تقسیم ہوں گے

ماہ صفر کے آخری عشرے میں پاکستانی زائرین کو 30 ہزار ثقافتی پیکٹس تقسیم ہوں گے

آستان قدس رضوی کی صوبہ خراسان جنوبی میں نمائندگی کے رئیس دفتر نے ماہ صفر کے آخری عشرے میں پاکستانی زائرین کو 30 ہزار ثقافتی پیکٹس تقسیم کرنے کی خبردی۔
11/6/2018
’’الھدی والولاء‘‘ نامی کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ روضہ منورہ امام علی رضا(ع) میں منعقد کیا جائے گا

’’الھدی والولاء‘‘ نامی کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ روضہ منورہ امام علی رضا(ع) میں منعقد کیا جائے گا

آستان قدس رضوی کے ادارے زائرین غیر ایرانی کی کاوشوں سے ’’الھدی والولاء‘‘ کے عنوان سے کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ حرم رضوی میں منعقد کیا جائے گا۔
11/6/2018
12345678910...>>>