خبر
سوریہ میں ثقافتی فعّال افراد نے آستان قدس رضوی کے قرآنی طباعت واشاعت والے مرکز کا دورہ کیا

سوریہ میں ثقافتی فعّال افراد نے آستان قدس رضوی کے قرآنی طباعت واشاعت والے مرکز کا دورہ کیا

سوریہ میں نشر و اشاعت کے شعبہ میں فعال افراد کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے قرآن کریم کے طباعت واشاعت والے مرکز میں حاضر ہو کر یہاں کی سرگرمیوں سے آشنا ہوئے۔
12/11/2018
آستان قدس رضوی حزب اللہ لبنان اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کا میزبان

آستان قدس رضوی حزب اللہ لبنان اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کا میزبان

حزب اللہ لبنان کے شہداء اور عراقی حشد الشعبی(عوامی رضاکارانہ فوج) کے شہداء کے کچھ اہل خانہ حرم مطہرر ضوی میں مشرف ہوئے ۔ آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی جانب سے ان کے قافلوں کے لیے خصوصی پروگرام رکھے گئے ۔
12/11/2018
8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا

8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا

ایران و یورپ کے دل کے ڈاکٹروں کی دوسری بین الاقوامی کانگریس کے اختتامیہ پروگرام میں؛8 ایرانی وغیر ایرانی ڈاکٹروں کو رضوی میڈیکل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
12/11/2018
حرم مطہر رضوی میں ہندی زبان میں ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم زیور طبع سے آراستہ ہوئے

حرم مطہر رضوی میں ہندی زبان میں ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم زیور طبع سے آراستہ ہوئے

مسعود فرزانہ نے خبردی؛ آستان قدس رضوی کے ادارہ طبع و نشر کے سربراہ نے کہا: آستان قدس رضوی کے ادارہ اسلامی تبلیغات کی سفارش پر حرم مطہرر ضوی میں قرآن کریم ہندی زبان میں ترجمہ کے ساتھ زیور طبع سے آراستہ ہوئے۔
12/11/2018
آستان قدس رضوی نے پرنٹ انڈسٹری میں بہت اچھے اور مضبوط کام انجام دیئے ہیں

آستان قدس رضوی نے پرنٹ انڈسٹری میں بہت اچھے اور مضبوط کام انجام دیئے ہیں

سوریہ کے شہر حمص کی وزارت ثقافت کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ قرآن کریم پبلش کرنے والا مرکز بہت ہی جدید اور اچھے امکانات سے مجہز ہے ،انہوں نے بتایا: آستان قدس رضوی نے پرنٹ انڈسٹری میں بہت مضبوط اقدامات انجام دیئے ہیں۔
12/11/2018
داعش کے مدّ مقابل عراقی عوام کی فتح کے پہلے جشن کا انعقاد

داعش کے مدّ مقابل عراقی عوام کی فتح کے پہلے جشن کا انعقاد

انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے سربراہ نے مشہد مقدس کے اندر شجرہ خبیثہ داعش کے خلاف محاذ مقاومت اسلامی اور عراقی عوام کی کامیابی کی فتح کے پہلے جشن منانے کی خبر دی۔
12/10/2018
یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں

یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں

اٹلی سے تشریف لانے والے ہارٹ اسپیشلسٹ نے بتایا: بہت سارے یورپین ممالک ایران کے ساتھ علمی تبادلات کے خواہش مند ہیں اور ہم ایسے اجتماعات کے ذریعہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ پابندیاں علمی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔
12/8/2018
آذربائیجان سے پہلی بار تشریف لانے والے ۱۰۰ زائر حرم رضوی کی زیارت سے مشرف ہوئے

آذربائیجان سے پہلی بار تشریف لانے والے ۱۰۰ زائر حرم رضوی کی زیارت سے مشرف ہوئے

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے آذربائیجان کے ۱۰۰ زائر پہلی بار امام ہشتم کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔
12/8/2018
لبنانی شیعوں کا ایک وفد حرم مطہر رضوی کی زیارت سے شرفیاب ہوا

لبنانی شیعوں کا ایک وفد حرم مطہر رضوی کی زیارت سے شرفیاب ہوا

مؤسسہ امداد امام خمینیؒ کمیٹی لبنان سے شیعوں کا ایک گروہ حرم امام ہشتم کی زیارت کے لئے حاضر ہوا۔
12/8/2018
زیادہ ورزش،تمباکو نوشی سے اجتناب اور صحت مند غذا؛ آپ کے دل کی سلامتی کی محافظ ہے

زیادہ ورزش،تمباکو نوشی سے اجتناب اور صحت مند غذا؛ آپ کے دل کی سلامتی کی محافظ ہے

ملیشیا سے تعلق رکھنے والے بچوں کے ہارٹ اسپیشلسٹ کا کہنا تھا: زیادہ ورزش، تمباکو نوشی سے اجتناب اور صحت مند غذا کے استعمال سے آپ کا دل ہمیشہ صحیح و سالم رہ سکتا ہے ۔
12/8/2018
12345678910...>>>