خبر
8/12/2017
رضوی ڈیری مصنوعات عمدہ ترین مواد سے تیار کی جاتی ہیں

رضوی ڈیری کمپنی کے سی ای او نے بتایا؛  
رضوی ڈیری مصنوعات عمدہ ترین مواد سے تیار کی جاتی ہیں

رضوی ڈیری کمپنی کے سی ای او نے بتایا: اس کمپنی کی تمام مصنوعات بہترین اور عمدہ ترین مواد سے تیار کی جاتی ہیں۔
سید مھدی طالبیان نے آستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ کمپنی جو کہ ڈیری مصنوعات کی پیداوار کے دوران تمام چیزوں کا کنٹرول،بہترین پیکنگ کا انتخاب، مستمر اور لگاتار نظارت اور اسی طرح ابتدا سے لے کر پیکنگ اور اسٹور سے لے کر تقسیم کے مراحل تک مکمل چیکنگ کرتی ہے اور اسی وجہ سے بہترین ڈیری مصنوعات کو بنا رہی ہے۔
انہوں نے گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا: رضوی ڈیری کمپنی جو کہ گاہکو ں کے ذائقے کو مدّنظر رکھتے ہوئے سالم اور بہترین مصنوعات کو بنا رہی ہے اور اسی طرح ہمیشہ سے گاہکوں کی پیشنہادات اور شکایات کو مدّنظر قرار دیتی آئی ہے۔
طالبیان نے ۱۳۹۶ ہجری شمسی کے پہلے ۴ مہینوں میں رضوی ڈیری کمپنی کی مصنوعات کی پیداوار کو ۱۱ ہزار ۳۱۴ ٹن جانتے ہوئے کہا: یہ رقم پچھلے سال کی نسبت ۵ فیصد زیادہ تھی۔
ان کا مزید کہنا تھا: یہ مصنوعات جو کہ مختلف پنیر اور کریم پنیر، مختلف قسم کی لسی کو بوتل اور پیکٹ کی صورت میں، دیسی گھی اور مکھن ، مختلف قسم کے دودھ، تازہ دھی ، شربت اوردسر، کشک اور مختلف قسم کی کریم پر مشتمل ہیں۔
انہوں نے اس کمپنی کی تمام مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ بچینے کے لئے رضوی ڈیری کمپنی کی تمام مصنوعات کے اخراجات کو کنٹرول کرنے طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: زیادہ اخراجات کے کنٹرول اور صحیح مدیریت اور برنامہ ریزی اور تلاش وکوشش اور اسی طرح مواد خام کی مناسب قیمت میں خریداری کے ساتھ ان تمام مصنوعات کا صحیح طریقے سے محفوظ رکھنا اور اسی طرح کنٹرول اور تلاش کے ساتھ کم سے کم افراد اور ان کی صحیح طریقے سے ان تمام مصنوعات پر نظارت اور تمام ایسے کام جن کے ذریعے کمپنی کو کوئی نقصان نہ پہنچے ان کے کنٹرول کی طرف اشارہ کیا۔
   
 
آپ کی رائے

نظر شما
نام
پست الكترونيک
وب سایت
نظر
...